پاکستانی ڈان

قیصرانی

لائبریرین
واہ سیاست سے جام پئے ڈیندن
دوکھے پیار دے نام پئے ڈیندن
کہیں دے انب تے انب نئیں لگدے
کہیں دے تُوت بدام پئے ڈیندن
واہ سیاست کے جام دے رہے ہیں
پیار کے نام پر دھوکے دے رہے ہیں
کسی کے آم (کے درخت) پر آم نہیں لگتے
کسی کے توت (کے درخت) بادام دے رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پہا جی ایک بار 5 بجے بھی اٹھتی ہوں نا نماز بھی پڑھنی ہوتی ہے اللہ کو یہی منہ تو دیکھانا ہے

تو کیا ہوا، پانچ بجے اٹھی پانچ منٹ میں‌نماز پڑھ کے پھر خواب خرگوشنی کے مزے لیتی ہو گی۔ اور ہاں میک اَپ کر کے منہ نہ دکھانا، اصلی والا ہی ٹھیک ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہے ناں الٹے کام، آٹھ بجے لوگ کام کاج کے لیے جاتے ہیں، او اچھا اچھا سونا بھی تو ایک کام ہی ہے۔ ویسے آجکل سونے کا کیا بھاؤ ہے؟
 

زینب

محفلین
ہے ناں الٹے کام، آٹھ بجے لوگ کام کاج کے لیے جاتے ہیں، او اچھا اچھا سونا بھی تو ایک کام ہی ہے۔ ویسے آجکل سونے کا کیا بھاؤ ہے؟

کبھی کبھی میں 10 بجے بھی سوتی ہوں۔ہاہاہاہا سونا پہا جی 108 درہم پر گرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
یہ کل کا ریٹ ہے آج کا پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیکھے، ابھی اور کیا کیا سیکھے؟ سب کچھ تو سیکھ چکا ہے کہ کس کس چیز کے بغیر رہنا ہے۔ آ جا کے ایک روٹی بچی ہے سو اس کو سیکھ رہا ہے کہ اس کے بغیر کیسے زندہ رہا جا سکتا ہے۔
 

زینب

محفلین
اپ کی بات ٹھیک ہے پر کیا کیا جائے بھائی۔۔۔ہر چیز ہی ضروری ہے زندگی کے لیے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو ڈان کے ارد گرد بیٹھی ہوئی ہیں ان کو دیکھ کر تو چھپکلی، لال بیگ اور چوہے وغیرہ خود ڈرتے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
چوھدری صاحب الیکشن کے بعد "میرے اعزیز ھم وطنوں توسی چنگی نئ کیتی "
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے چنگی تو نہیں کی لیکن چوہدریوں کو عزیز ہموطنوں سے چنگے کی امید تو تھی ناں۔
 

زونی

محفلین
کیا آپ کمانڈو ہیں ساری خواتین میں چند باتیں مشترک ہیں عمر چھپانا، چھپکلی سے ڈرنا ، کاکروچ کو دیکھ کے چیخیں مارنا ، وغیرہ وغیرہ












سروے تو ایسے کیا ہوا ھے جیسے نسوانیات میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ھے :confused:اور یہ عمر چھپانے والی بات تو بیچ میں سے نکال ہی دیں ، یہ کام تو آجکل مرد حضرات زیادہ کر رہے ہیں :grin: اب محفل پہ ہی دیکھ لیں مجال ھے جو کسی نے ہوا لگنے دی ہو:grin:
 
Top