پاکستانی ڈان

شمشاد

لائبریرین
یہ ہیں پاکستانی انڈر ورلڈ کے ڈان

ogcaoh.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے اللہ خیر کرے، چوہدری صاحب کی آج کل کی اکثر تصاویر میں یہ کالی عینک لگی ہوتی ہے
 

زینب

محفلین
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے مٰن بھی سوچ رہی تھی کہ یہ کمرے میں بیٹھ کے بھی کالا چشمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
 

زینب

محفلین
میں سوچوں اور آپ کو بتا دوں۔۔۔۔۔۔اپ کی سوچ کا خرچہ ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، اور میں ایسی باتوں پر فضول میں اپنی سوچیں ضائع نہیں کیا کرتا۔
 

تعبیر

محفلین
یہ مجھے اتنا برا لگتا ہے کہ اگر مجھے کوئی کروڑ بھی دے اسکا انٹرویو لینے کو تو میں نہ لوں ۔ کاش تین خون جائز ہوتے تو پہلا تو یہ ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، اس کا مطلب ہے دو اور بھی نشانے پر ہیں۔ لگے ہاتھوں ان کے متعلق بھی بتا دیں وہ کون کون ہیں؟
 

سلیم احمد

محفلین
ویسے اللہ خیر کرے، چوہدری صاحب کی آج کل کی اکثر تصاویر میں یہ کالی عینک لگی ہوتی ہے

شاید ڈان کا خیال ہو کہ کالی عینک سے عوام کے مسائل کم نظر آتے ہیں یا عوام اس تبدیلی سے ان کو چوہدری شجاعت کی بجائے کوئی نیا آدمی سمجہے اور پرانی باتیں بھول جائے
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو چوہدری صاحب کی چالاکی ہے، کہ ان کی عینک ہی نظر آئے اور جو ان کے اردگرد ہے ادھر کسی کی توجہ ہی نہ ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل صحیح سنا ہے۔ بس پہلا قدم اٹھانےکی دیر ہے پھر آنکھوں میں خون آ جاتا ہے۔ اللہ بچائے آپ کو۔
 

زینب

محفلین
توبہ توبہ کیسی خونی گفتگو کر رہے ہیں آپ دونوں۔۔۔۔۔۔۔کچھ بچوں کا خیال کریں ڈر جایئں گے
 
Top