پاکستانی ڈان

زونی

محفلین
دھیرج مہارانی جی دھیرج، اتنا غصہ کاہے کو ہو رہیں؟

ہم ہمیشہ دھیرج رہتے ہیں وزیر خاص ، مگر ان لوگوں نے تو ہمیں کاکروچ کی مثال دے کر بزدلی کا تعنہ دیا ھے حالانکہ ہم کاکروچ سے بلکل بھی حراساں نہیں ہوتے صرف چھپکلی کو دیکھ کے جان نکلتی ھے:(:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا سچ سچ بتائیں۔ آپ کچھ سہلیاں بیٹھی باتوں میں مگن ہیں۔ اور ایک اچھا خاصا تگڑا سا کاکروچ بے خبری میں آ کر آپ کے پاؤں پر چڑھ جائے، تھوڑی سی گدگدی ہوئے، آپ کی نظر پڑی۔۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟
 
زینب

محفلین
سروے تو ایسے کیا ہوا ھے جیسے نسوانیات میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ھے :confused:اور یہ عمر چھپانے والی بات تو بیچ میں سے نکال ہی دیں ، یہ کام تو آجکل مرد حضرات زیادہ کر رہے ہیں :grin: اب محفل پہ ہی دیکھ لیں مجال ھے جو کسی نے ہوا لگنے دی ہو:grin:

دھیرج مہارانی جی دھیرج، اتنا غصہ کاہے کو ہو رہیں؟

100 پرسنٹ ٹھیک کہا زونی نے۔۔۔۔اب شمشاد بھائی کو ہی لے لو مجال ہے جو اپنی عمر کی ہوا لگنے دیں بدنام لڑکیوں کو کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی اب سچی بات پے دھیرج کو کیوں آواز دے رہے ہیں وہ اپ کی نہیں سنے گا:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
+سرپیٹ+ ہائے اوئے ربا، کتھے ان پڑھاں نال وا پے گیا اے۔

دھیرج کا مطلب ہوتا ہے، آرام سے۔

یہ تم کس دھیرج کی بات کر رہی ہو، اور تم اسے کیسے جانتی ہو؟
 
زونی

محفلین
+سرپیٹ+ ہائے اوئے ربا، کتھے ان پڑھاں نال وا پے گیا اے۔

دھیرج کا مطلب ہوتا ہے، آرام سے۔

یہ تم کس دھیرج کی بات کر رہی ہو، اور تم اسے کیسے جانتی ہو؟

ہاہاہا شمشاد بھائی یہ تو آپ نے بالکل میرے بڑے بھائی والا جملہ استعمال کیا ھے ،بس " ان پڑھاں" کی جگہ " جاہلاں" لگا لیں:grin:
 
زونی

محفلین
اچھا سچ سچ بتائیں۔ آپ کچھ سہلیاں بیٹھی باتوں میں مگن ہیں۔ اور ایک اچھا خاصا تگڑا سا کاکروچ بے خبری میں آ کر آپ کے پاؤں پر چڑھ جائے، تھوڑی سی گدگدی ہوئے، آپ کی نظر پڑی۔۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟

ہونا کیا ھے دو منٹ بعد والے سین میں میں اس کاکروچ کی قبر بنا رہی ہونگی اور باقی سب سین سے غائب:grin::grin:
 
Top