متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

پائتھون کو چند لوگوں نے محنت سے سیکھا ہے اور کچھ لوگوں نے باقاعدہ اسناد بھی حاصل کی ہیں۔

اب سوچا ہے کہ اسے ایسے محفلین کے لیے جو اسے مشکل سمجھ کر نہیں سیکھ پائے سکھانے کا اہتمام کیا جائے۔ یہاں پہلے سے موجودہ پائتھون کے دھاگوں کو بنیاد بنا کر آہستہ اور زیادہ مثالوں سے سکھایا جائے گا۔ کوئی بھی سوال جو کتنا ہی سادہ کیوں نہ ہو ، اسے پوچھا جا سکتا ہے اور کوشش ہوگی کہ ایک سوال کے ایک سے زائد جوابات دیے
 
قیصرانی

لائبریرین

زبردست محب۔ میں ساتھ ہوں اس بار۔ اگر سُستی کروں تو کھینچائی کر لینا :)
 
فکر نہ کرو ، اس دفعہ زبردست کھچائی ہو گی۔

اچھا ڈیٹابیس پر دھاگے دیکھ کر بتاؤ کہ اب ڈیٹابیس پر کیسے آگے بڑھیں بلکہ ایک عدد دھاگہ کھول لو اور کچھ لکھ کر مجھے بھی بلوا لو ۔
 
فکر نہ کرو۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ ابھی کر دوں۔ تاہم ابھی اگر باس کے چھاپے چلتے رہے تو پھر گھر جا کر کروں گا۔ اگر بھول جاؤں تو یاد دہانی کرا دینا
 
ٹھیک ہے ، میں اب یاد کرواتا رہوں گا اور میں نے SQL پر دھاگہ کھول لیا ، اس کے علاوہ دیکھنا ہے اور SQL پر ایک تبصروں کا دھاگہ کھول لینا :) ۔
 
فاتح

لائبریرین
پائتھون کو چند لوگوں نے محنت سے سیکھا ہے اور کچھ لوگوں نے باقاعدہ اسناد بھی حاصل کی ہیں۔

اب سوچا ہے کہ اسے ایسے محفلین کے لیے جو اسے مشکل سمجھ کر نہیں سیکھ پائے سکھانے کا اہتمام کیا جائے۔ یہاں پہلے سے موجودہ پائتھون کے دھاگوں کو بنیاد بنا کر آہستہ اور زیادہ مثالوں سے سکھایا جائے گا۔ کوئی بھی سوال جو کتنا ہی سادہ کیوں نہ ہو ، اسے پوچھا جا سکتا ہے اور کوشش ہوگی کہ ایک سوال کے ایک سے زائد جوابات دیے
زبردست محب۔ میں ساتھ ہوں اس بار۔ اگر سُستی کروں تو کھینچائی کر لینا :)
اور مجھے بھی سیکھنا ہے اس بار:blushing:
مجھے بھی اور اس بار مقدس سنجیدگی سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :)
اک اور نلیک بھانڈا حاضر ہے استاد جی
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس تھریڈ کے عنوان کی اب جا کر کچھ سمجھ آئی۔ میں اسے پائتھون بے بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے پڑھ رہا تھا۔ :oops:
 
تمہارے لیے ہی تو حقیقت میں شروع کیا ہے مقدس ۔

اب صحیح صحیح اور سیکھنے والے سوال کرو ۔ :)
1۔ ایک پائتھون میں نے نوکیا سمبین پر استعمال کیا تھا۔ کیا یہ وہی ہے؟
2۔ "Object Oriented Programming" جس میں ہم "JDK" استعمال کرتے ہیں۔ کیا اس کا "Environment" اس جیسا ہی ہے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
جے ڈی کے جاوا ڈیویلپمنٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ ایک پائتھون جاوا میں بھی رن ہوتی ہے جسے جائتھون کہتے ہیں۔
 
Top