تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

کورس کے بارے میں آپ کی رائے؟

  • Total voters
    19

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
میں تو ابھی دوسرے ہفتے پر ہوں
ان شاء اللہ چھٹیوں میں کامکمل کروں گا۔
بس دفتر کی مصروفیت کی وجہ سے ٹائم نہیں مل رہا تھا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور میں پانچویں ہفتے کے اسباق پڑھنے جا رہی ہوں۔ :)
چوتھے ہفتے کی ایکسرسائزز ہوگئی ہیں۔ کوئی بھی میری جواب چیک نہیں کر رہا۔
 
جیبران

محفلین
سب ممبران کو اسلام-و-علیکم! پہلے دو ہفتون کی مشقون کو کرنے کے بعد مین اپ کا نیا ساتھی اپ لوگون کے ساتھ شامل ہو رہا ہون۔ امید کرتا ہون کے اپ لوگ میرا کیال رکھے گے :love:۔(اور یہ ایک جملہ اردو مین لکھنے مین مجھے کافی منت لگے :p
 
وعلیکم سلام جیبران ، خوشی ہوئی کہ آپ نے دو ہفتہ مع مشقوں کے ختم کر لیے ہیں ۔

نئے ساتھیوں کے لیے ہم نے ایک دھاگہ اور بھی بنا رکھا ہے جس کا عنوان ہے
پائتھون کورس کے نئے ممبران

یہاں آپ اپنی پیش رفت سے آگاہ کرتے رہیں اور اردو لکھیں گے تو لکھنی بھی آئے گی ۔ محفل کے دوسرے دھاگوں پر تشریف لائیں اور ذرا لکھنے کی مشق کریں۔

نون غنہ لکھنے کے لیے دبائیں
shift + n = ں
shift + t = ٹ
 
Top