ویب ٹو ایس ایم ایس کیلئے سافٹوئیر

السلام علیکم
امید ہے سارے احباب ٹھیک ہونگے ۔ مجھے کچھ عرصہ قبل ایک سافٹ وئیر ملا تھا ویب ٹو ایس ایم ایس جسکے ذریعے ہم اپنے کمپیوٹر سے پاکستان میں کسی بھی نیٹ ورک پر میسجز بھیج سکتے تھے اب وہ سافٹ وئیر مجھے نہیں مل رہا ہے کیا کوئی دوست اس سلسلے میں کچھ مدد کرسکتا ہے ؟ شکریہ اڈوانس میں:grin:
والسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو آپ کسی بھی پاکستانی موبائل کمپنی کی سائٹ پر جا کر استعمال کر سکتے ہیں۔ خنانی اینڈ کالیا کی سائٹ پر بھی تھا۔ گوگل کر کے دیکھ لیں سارے لنک مل سکتے ہیں
 

دوست

محفلین
آج کل کئی ویب سائٹس پاکستان میں مفت ایس ایم ایس کی سہولت دے رہی ہیں۔
isms.pk
sms.urdupoint.com
club4sms.com
 
شکریہ دوستوں میرے پاس ایسے اور لنکس بھی ہے لیکن میں ایک ایسے سافٹ وئیر کی تلاش میں ہوں جسکے ذریعے مجھے کسی سائٹ پر جانے کی جنجٹ نہ کرنا پڑھے ڈائرکٹ اسی سافٹ وئیر کے ذریعے ایس ایم ایس بھیج دوں
 
Top