عجیب بات ہے کہ آفس والے کمپیوٹر پر مجھے انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 پر یہ پوسٹس ٹھیک نظر آ رہی ہیں۔ آفس والے کمپیوٹر پر انگریزی ونڈوز ایکس پی انسٹالڈ ہے۔ دوسری جانب گھر والے کمپیوٹر پر جرمن ونڈوز وسٹا انسٹالڈ ہے اور اس پر بھی انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 چل رہا ہے اور اس پر تمام پوسٹس کی فارمیٹنگ خراب ہو رہی ہے۔![]()
اشعار کی فارمیٹنگ کسی حد تک ٹھیک ہو رہی ہے لیکن سائیڈ بار اور تبصروں کے خانے کی فارمیٹنگ خراب ہو رہی ہے۔