اشعار کی فارمیٹنگ

  1. شکیب

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    ایک مسئلہ درپیش تھا، ہے۔۔۔اور اس پوسٹ کے بعد ان شاء اللہ نہیں رہے گا۔:ڈ ایم ایس ورڈ میں اشعار لکھنے کے بعد اسے شاعری کی "برابر" صورت دینے کے لیے الائنمنٹ سے جسٹی فائی کرتے ہیں۔۔۔پیرا گراف درست کرتے ہیں۔۔۔اور پھر ہر لائن کے اخیر میں شفٹ اینٹر سے کام ہوجاتا ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ 1۔ کیا...
  2. نبیل

    اشعار کی فارمیٹنگ کے لیے ورڈپریس کا پلگ ان

    یہ پوسٹ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے ہفتہ ٹیکنالوجی کے سلسلے میں پیش کی جا رہی ہے۔ السلام علیکم، میں اس پوسٹ میں ورڈپریس کا اشعار کی فارمیٹنگ کے لیے ایک پلگ ان پیش کر رہا ہوں۔ اشعار کی فارمیٹنگ کے لیے ورڈپریس کا پلگ ان ڈاؤنلوڈ کریں میں پہلے ہی اس پوسٹ میں بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز پر...
  3. نبیل

    بلاگر پر اردو بلاگ میں اشعار کی فارمیٹنگ کریں

    یہ پوسٹ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے ہفتہ ٹیکنالوجی کے سلسلے میں پیش کی جا رہی ہے۔ السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے ویب صفحات میں اشعار کو بہتر انداز میں فارمیٹ کرنے کے سلسلے میں تحقیق کا ذکر کیا تھا۔ مجھے ایک جاوا سکرپٹ پر مبنی لائبریری ملی تھی جس کے ذریعے نظموں کی فارمیٹنگ کی جاتی ہے۔ لیکن...
  4. نبیل

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    السلام علیکم، اردو کے ویب صفحات میں اشعار کے مصروں کی مساوی لمبائی رکھنا ابھی تک ایک غیر شدہ معمہ ہے۔ کچھ عرصہ قبل میں نے فورم پر ایک موڈ انسٹال کیا تھا جس کی بدولت اشعار کو کئی طرح فارمیٹ کرنا ممکن ہو گیا تھا، لیکن یہ فیچر صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کام کرتی تھی، اسی لیے اس فیچر پر زیادہ توجہ...
Top