وہ آئیں گھر میں ہمارے

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں اس پر سواری کرتے نہیں، اس کا دودھ پی کر لکھتا ہے۔

عمران بھائی قریبی مارکیٹ وغیرہ مل گئی ہے۔ اور میرا چھھھھھھوٹا سا گھر ہے، وہ کہاں نظر آئے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
وکی میپیا میں در اصل ٹیگز اور اپنی تفصیل کا اضافہ کیا جا سکتا ہے، اس لئے بہتر ہے. انجن تو یہ بھی گوگل میپ کا کرتا ہے. اس لئے میری ذاتی پسند ہے ٔوکی میپیا
 
Top