وہ آئیں گھر میں ہمارے

مغزل

محفلین
معروف شاعر محبوب خزاں اور پروفیسر آفاق صدیقی صاحبان کے گھر۔۔

home10.jpg
 

زینب

محفلین
لو جی تمھیں نہیں پتہ ۔ بھئی اپنا گھر تو بلی بھی ڈھونڈ لیتی ہے ۔
اس میں ہائیں ہائیں ہائیں کرنے کیا ضرورت ہے ۔۔
میں نے کہا کہ بلی بھی ڈھونڈ لیتی ہے اب تم بھی تو گھر جاتی ہی ہونا ؟؟
میرا بینڈ


لو جی اور کچھ ہو نا ہو بھائی لوگ
میرا بینڈ بجانے کا موقعہ جانے نہین‌دیں گے:notlistening:
 

عسکری

معطل
ہمارا گھر نا تھا نا ہے مسافری اپنا مقدر ہے اور جہاں شام ہو جائے وہی اپنا گھر ہے۔جب ہم ہین ہی آوارہ تو گھر کہا سے پوسٹ کریں؟ہائے افسوس:brokenheart:
 
Top