ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

آپ کے خیال میں موضوع "ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل" پر بہترین مضمون کس کا ہے؟

  • زیک

    Votes: 20 57.1%
  • سارہ پاکستان

    Votes: 3 8.6%
  • عندلیب

    Votes: 12 34.3%

  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمد وارث

لائبریرین
ووٹنگ کے پانچ دن ابھی باقی ہیں، بھئی کم از کم 100 ووٹ تو ہونے چاہیں، ابھی تک تو صرف 26 ہیں!

ماوراء نے جب سے مضمون پڑھ کر ووٹ ڈالنے کی "اخلاقی شرط" لگائی ہے تب سے ٹرن آؤٹ اچھا خاصہ متاثر ہوا ہے :)
 
زیک

مسافر
کم از کم 32 ووٹ تو ہو ہی گئے۔ اگر Bermuda Triangle سے واپسی ہوئ تو نتیجہ بھی معلوم ہو ہی جائے گا۔
 
سعود الحسن

محفلین
ہم نے بھی ووٹ نمٹا دیا

مگر ایک بات کہیں گے کہ ہر مقابلہ میں معیارتو پہلے سے بہتر ہوتا جارہا ہے لیکن مقدار میں کمی ہورہی ہے جو نہیں ہونی چاہیے۔ ورنہ وہی سارہ والی بات کہ اس نے اپنا مضمون دال کر تیسری پوزیشن پکی کر لی ، اگر ایسا ہی رہا تو دو ماہ بعد میں بھی ایک مضمون لکھ ماروں گا ، اور پہلی پوزیشن پکی ہوگی، کیونکہ کوئی مقابلہ پر ہی نہ ہوگا۔
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
وہ تو مقابلے کی تاریخ‌بڑھ گئی ورنہ میری تو پہلی پوزیشن تھی:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
محمد وارث

لائبریرین
اب جب کہ رائے شماری ختم ہو چکی ہے اور "غیر سرکاری" نتائج کے مطابق زیک کے مضمون کو بہترین قرار دیا گیا ہے تو میری طرف سے زیک کو بہت مبارک ہو!
 
ماوراء

محفلین
چلیں۔۔۔یہ رائے شماری ختم ہوئی۔ نتائج کچھ اس طرح ہیں۔
1۔ زیک: 20
2۔ عندلیب: 12
3۔ سارہ پاکستان: 3

حصہ لینے والوں کا شکریہ۔۔اور زیک کو مبارک۔
 
سارہ خان

محفلین
زیک کو پہلی اور عندلیب کو دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک ۔۔:)

سارہ پاکستان کو بھی حصہ لینے پر بہت مبارک ۔۔:tongue:
 
Top