آپ کے خیال میں کس نے موضوع پر بہترین لکھا؟

  • ابوشامل

    Votes: 29 42.6%
  • تعبیر

    Votes: 2 2.9%
  • حجاب

    Votes: 3 4.4%
  • سارہ پاکستان

    Votes: 20 29.4%
  • طلحہ

    Votes: 0 0.0%
  • عمران حسینی

    Votes: 0 0.0%
  • عندلیب

    Votes: 13 19.1%
  • فہیم

    Votes: 1 1.5%
  • گروجی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    68
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
اور ماورا کا بہت شکریہ اتنا زبردست سلسہ شروع کر نے کے لیے۔۔۔۔بہت مزہ آیا شمولیت کر کے:grin: اور بہت کچھ سیکھنے کا بھی موقع ملا ۔۔۔۔امید ہے آئندہ بھی یہ سلسہ جاری رکھا جائے گا۔۔۔۔۔:)
 
تعبیر

محفلین
اور ماورا کا بہت شکریہ اتنا زبردست سلسہ شروع کر نے کے لیے۔۔۔۔بہت مزہ آیا شمولیت کر کے:grin: اور بہت کچھ سیکھنے کا بھی موقع ملا ۔۔۔۔امید ہے آئندہ بھی یہ سلسہ جاری رکھا جائے گا۔۔۔۔۔:)

کچھ شکریہ میرا بھی کہ یہ آئیڈیا میرا تھا :)
مجھے بھی مزا آیا اور میرا مقصد جیتنا نہیں تھا بلکہ یہ دیکھنا تھا کہ میں کتنے پانی میں ہوں :)
 
ماوراء

محفلین
یوں یہ رائے شماری اختتام کو پہنچی۔ 68 لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔
ابوشامل - 29
سارہ پاکستان - 20
عندلیب - 13
حجاب - 3
تعبیر - 2
فہیم - 1
طلحہ - 0
عمران حسینی - 0
گروجی - 0
 
ابوشامل

محفلین
آپکا وعدہ بھولی تو میں بھی نہیں:grin:‌ مگر مقابلے کا اصل مزہ تو یہی ہے نا ۔۔۔۔۔۔:)
میرے عزیز ہم وطنو! کیونکہ جنتا نے ہمارے مضمون کے حق میں رائے دی ہے جبکہ ہم اپنی رائے ادی سارہ کے حق میں رکھتے ہیں اس لیے ہم اپنی رائے کو مقدم جانتے ہوئے :) محترمہ کے حق میں دستبردار ہوتے ہیں۔ مستقبل میں اگر بہترین مضمون پر کوئی اعزاز دینے کی "نوبت" آ جائے تو محترمہ کے مضمون کو ہی منتخب کیا جائے، ہم خود کو متوقع اعزاز سے مستثنی قرار دیتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل

بہترین محسنیت کا ثبوت پیش کیا! ماشاءاللہ
 
میرے عزیز ہم وطنو! کیونکہ جنتا نے ہمارے مضمون کے حق میں رائے دی ہے جبکہ ہم اپنی رائے ادی سارہ کے حق میں رکھتے ہیں اس لیے ہم اپنی رائے کو مقدم جانتے ہوئے :) محترمہ کے حق میں دستبردار ہوتے ہیں۔ مستقبل میں اگر بہترین مضمون پر کوئی اعزاز دینے کی "نوبت" آ جائے تو محترمہ کے مضمون کو ہی منتخب کیا جائے، ہم خود کو متوقع اعزاز سے مستثنی قرار دیتے ہیں۔

ہم وطنو کی بجائے ہم سخنو کہیں تو زیادہ مناسب ہے کیونکہ یہاں بہت سے لوگ دوسرے ممالک سے بھی ہیں ۔ اور اردو کی محبت میں ہمیں برداشت کرتے ہیں۔:grin: اور ابو شامل جی مبارک ہو کہ آپ کی تحریر واقعی اس قابل تھی کہ اسے زیادہ لوگ پسند کرتے اور سارہ آپ کے لئے ایک نیا تجربہ کہ اچھی تحریر کو لوگ ضرور سراہتے ہیں۔ اور عندلیب آپ کو بھی کہ آپ کا بھی پہلا موقع تھا کہ آپ اپنی تحریری صلاحیتوں کو جانچتیں اور میرا نہیں خیال کہ آپ کی تحریر میں کوئی کمی تھی ہاں اب پسند کرنے والوں کی تعداد کی کمی یا زیادتی اس چیز کی دلیل نہیں ہے کہ تحریر غیر معیاری ہے لہذا لگے رہیئے جٹے رہیئے اور اپنی ان صلاحیتوں کو اور نکھارتے رہیئے ۔ میری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں ۔
 
اور ابو شامل جی مبارک ہو کہ آپ کی تحریر واقعی اس قابل تھی کہ اسے زیادہ لوگ پسند کرتے اور سارہ آپ کے لئے ایک نیا تجربہ کہ اچھی تحریر کو لوگ ضرور سراہتے ہیں۔ اور عندلیب آپ کو بھی کہ آپ کا بھی پہلا موقع تھا کہ آپ اپنی تحریری صلاحیتوں کو جانچتیں اور میرا نہیں خیال کہ آپ کی تحریر میں کوئی کمی تھی ہاں اب پسند کرنے والوں کی تعداد کی کمی یا زیادتی اس چیز کی دلیل نہیں ہے کہ تحریر غیر معیاری ہے لہذا لگے رہیئے جٹے رہیئے اور اپنی ان صلاحیتوں کو اور نکھارتے رہیئے ۔ میری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں ۔
جی بلکل یہ نیا تجربہ بہت اچھا رہا ۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ:hatoff:
 
فہد بھائی جمہوریت کا پہیہ چلتا رہنے دیں:grin:
ورنہ جنتا بد دل ہو جائے گی کہ جب فیصلے اوپر ہی ہونے ہیں‌تو پھر ہمارے ووٹ ڈالنے کا کیا فائدہ:)
آپ کی رائے ہی میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے:hatoff:
 
Top