طالوت
محفلین
بدلنے کی وجوہات قابل گور (غور) ہیں ۔۔۔۔۔۔26 -20 کانٹے دار مقابلہ تو لگتا ہے کہ کانٹا بدل رہا ہے
وسلام
بدلنے کی وجوہات قابل گور (غور) ہیں ۔۔۔۔۔۔26 -20 کانٹے دار مقابلہ تو لگتا ہے کہ کانٹا بدل رہا ہے
اور میں اپنا وعدہ نہیں بھولا۔رائے کا اظہار تو سمجھیں ہو گیا۔۔۔ بہت مبارک ہو آپ کو ۔۔۔ آپ کی تحریرواقعی اس لائق تھی کہ اول قرار پاتی۔۔
اور ماورا کا بہت شکریہ اتنا زبردست سلسہ شروع کر نے کے لیے۔۔۔۔بہت مزہ آیا شمولیت کر کے اور بہت کچھ سیکھنے کا بھی موقع ملا ۔۔۔۔امید ہے آئندہ بھی یہ سلسہ جاری رکھا جائے گا۔۔۔۔۔
بدلنے کی وجوہات قابل گور (غور) ہیں ۔۔۔۔۔۔
وسلام
ہاں تعبیر آپ کا بھی شکریہ میرا مقصد بھی وہی تھا جو آپ کا تھاکچھ شکریہ میرا بھی کہ یہ آئیڈیا میرا تھا
مجھے بھی مزا آیا اور میرا مقصد جیتنا نہیں تھا بلکہ یہ دیکھنا تھا کہ میں کتنے پانی میں ہوں
میرے عزیز ہم وطنو! کیونکہ جنتا نے ہمارے مضمون کے حق میں رائے دی ہے جبکہ ہم اپنی رائے ادی سارہ کے حق میں رکھتے ہیں اس لیے ہم اپنی رائے کو مقدم جانتے ہوئے محترمہ کے حق میں دستبردار ہوتے ہیں۔ مستقبل میں اگر بہترین مضمون پر کوئی اعزاز دینے کی "نوبت" آ جائے تو محترمہ کے مضمون کو ہی منتخب کیا جائے، ہم خود کو متوقع اعزاز سے مستثنی قرار دیتے ہیں۔آپکا وعدہ بھولی تو میں بھی نہیں مگر مقابلے کا اصل مزہ تو یہی ہے نا ۔۔۔۔۔۔
میرے عزیز ہم وطنو! کیونکہ جنتا نے ہمارے مضمون کے حق میں رائے دی ہے جبکہ ہم اپنی رائے ادی سارہ کے حق میں رکھتے ہیں اس لیے ہم اپنی رائے کو مقدم جانتے ہوئے محترمہ کے حق میں دستبردار ہوتے ہیں۔ مستقبل میں اگر بہترین مضمون پر کوئی اعزاز دینے کی "نوبت" آ جائے تو محترمہ کے مضمون کو ہی منتخب کیا جائے، ہم خود کو متوقع اعزاز سے مستثنی قرار دیتے ہیں۔

جی بلکل یہ نیا تجربہ بہت اچھا رہا ۔۔۔۔۔۔بہت شکریہاور ابو شامل جی مبارک ہو کہ آپ کی تحریر واقعی اس قابل تھی کہ اسے زیادہ لوگ پسند کرتے اور سارہ آپ کے لئے ایک نیا تجربہ کہ اچھی تحریر کو لوگ ضرور سراہتے ہیں۔ اور عندلیب آپ کو بھی کہ آپ کا بھی پہلا موقع تھا کہ آپ اپنی تحریری صلاحیتوں کو جانچتیں اور میرا نہیں خیال کہ آپ کی تحریر میں کوئی کمی تھی ہاں اب پسند کرنے والوں کی تعداد کی کمی یا زیادتی اس چیز کی دلیل نہیں ہے کہ تحریر غیر معیاری ہے لہذا لگے رہیئے جٹے رہیئے اور اپنی ان صلاحیتوں کو اور نکھارتے رہیئے ۔ میری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں ۔