ابن سعید
خادم
تو پھر جمہوریت ہی بہتر ہے
وسلام
جمہوریت کی ایک قسم اور ہے جسے غالباً ایجوکیٹیڈ ڈیموکریسی کہتے ہیں۔ گرچہ اس کا استعمال ابھی صرف آئی ٹی کی دنیا تک ہی محدود ہے۔
تو پھر جمہوریت ہی بہتر ہے
وسلام
بالکل درست۔
پر پینل کا انتخاب ہوتا ہے جب کہ عوام کے ساتھ یہ معاملہ نہیں ہے۔ اب اگر وہ ایسا کرتے ہین تو پینل کے انتخاب میں مسئلہ تصور کیا جا سکتا ہے۔ یا صلاح باہمی میں بات سامنے آسکتی ہے۔ اور ایسا بھی نہ ہو تو کہا جائے گا کہ کونئیں میں ہی بھنگ پڑی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ عدالت علییٰ کے جج کے فیصلے کی جانچ کون کرتا ہے؟ اگر وہ کوئی فیصلہ یوں ہی کر دے تو!
جہاں میں رہتا ہوں وہاں جیوری فیصلہ کرتی ہے کہ آپ کو بری کیا جائے یا سزا دی جائے۔ اور جیوری عام لوگوں پر مشتتمل ہوتی ہے۔
پہلی پوسٹ میں لکھا ہوا ہے۔
بہت شکریہ آپ کی رائے میرے لیے باعث افتخآر ہے۔
میں بھی آپ کے ساتھ ہوں۔۔۔۔ان تمام لوگوں کو جنہیں ووٹ نہیں ملا میں ان کے ساتھ ہوں ابھی احتجاج کرنے کا اچھا موقعہ ہے لہذا گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو
ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہااہہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہا
چلیں نام آئے نا میرا ووٹ کی رسوائی میں
کاش چلا جاؤں کہیں کسی گوشہِ تنہاہی میں
تو ظفری بھائی ہم سے بھی قیمت وصول کریں گے کیا ؟ووٹ برائے فروختپہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر :
قمیت پر کچھ زیادہ اصرار نہیں ۔ بذریعہ مذکرات اس مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے ۔ :
وقت ضائع مت کجیئے کہ وقت کم ہے ۔
میں بھی آپ کے ساتھ ہوں۔۔۔۔