ونڈو میڈیا پلیئر سے پکچر کٹ کریں

فاروقی

معطل
5ulj51.gif


xq7ip.gif


دوستو اگر آپ کو اکثر گانے..یامووی وغیرہ سے تصویر کٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی رہیتی ہے تو آپ اس کے لیے یقینا وی سی ڈی کٹر کا استعمال کرتے ہوں گے. . . . لیکن اب آپ ونڈو ز کے ڈیفالٹ میڈیا براوئزر سے بھی پکچر کٹ کر سکتے ہیں............

ٹپ::::::: سب سے پہلے جس گانے یا مووی سے تصویر کٹ کرنی ہےاسے ونڈو میڈیا پلیئر پر چلائیں.........جس سین کو پکچر میں. .سیو کرنا چاہیں اس منظر یا تصویر پر گانا/مووی کو بریک لگائیں . .. یعنی سٹاپ کریں. . . اور ......ctrl+i.........دبائیں،. . . . اور نام دے کر . . .تصویر سیو کر لیں

پسند آئے تو شکریہ ادا کریں نہ آئے تو تب بھی کریں تاکہ "ہمت" بندھی رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
xq7ip.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے فلمیں دیکھنا جن میں بے حیائی ہی بے حیائی ہے، ناچ گانے، موسیقی وغیرہ، یہ سب گناہ کے ہی کام ہیں۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
لیکن فاروقی صاحب ctrl کے ساتھ جو بٹن آ پ نے بتایاہے وہ کہاں ہے ؟مجھے تو اپنے پورے کی بورڈ میں نظر ہی نہیںآٓرہا۔۔پلیز جلدی سے بتادیں
 

فاروقی

معطل
لیکن فاروقی صاحب Ctrl کے ساتھ جو بٹن آ پ نے بتایاہے وہ کہاں ہے ؟مجھے تو اپنے پورے کی بورڈ میں نظر ہی نہیںآٓرہا۔۔پلیز جلدی سے بتادیں

بھئی کیا آپ کے کی بورڈ میں .....i.......نہیں ہے........کنٹرول کے بعد آئی دبائیں سر جی.............بس اتنا سا کام ہے ........آپ ایویں ہی گھبرا گئے ہیں........
 

mujeeb mansoor

محفلین
بہت شکریہ عزیزم اب سمجھ میں آگیا اور پریکٹس بھی کرلی
ایک بات بتائیں کہ میڈیا پلیئراور وی سی ڈی کے علاوہ کیا دوسرے پلیئر میں یہ سھولت نہیں ؟
 

فاروقی

معطل
بہت شکریہ عزیزم اب سمجھ میں آگیا اور پریکٹس بھی کرلی
ایک بات بتائیں کہ میڈیا پلیئراور وی سی ڈی کے علاوہ کیا دوسرے پلیئر میں یہ سھولت نہیں ؟

بھئی سچی بات تو یہ ہے .......میں نے دوسرے پلیئرز پر یہ نسخہ نہیں آزمایا.............

آپ ٹرائی کریں اور ہدایات پر پوارا اترتا ہو تو ہمیں بھی بتائیں.........تاکہ نیکی ہو اور دریا ہ میں ڈالی جا سکے......:grin:
 
Top