فاروقی
معطل
دوستو اگر آپ کو اکثر گانے..یامووی وغیرہ سے تصویر کٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی رہیتی ہے تو آپ اس کے لیے یقینا وی سی ڈی کٹر کا استعمال کرتے ہوں گے. . . . لیکن اب آپ ونڈو ز کے ڈیفالٹ میڈیا براوئزر سے بھی پکچر کٹ کر سکتے ہیں............
ٹپ::::::: سب سے پہلے جس گانے یا مووی سے تصویر کٹ کرنی ہےاسے ونڈو میڈیا پلیئر پر چلائیں.........جس سین کو پکچر میں. .سیو کرنا چاہیں اس منظر یا تصویر پر گانا/مووی کو بریک لگائیں . .. یعنی سٹاپ کریں. . . اور ......ctrl+i.........دبائیں،. . . . اور نام دے کر . . .تصویر سیو کر لیں
پسند آئے تو شکریہ ادا کریں نہ آئے تو تب بھی کریں تاکہ "ہمت" بندھی رہے اور بوقت ضرورت کام آئے