وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس پائتھون کو تو ہم پائتھن سمجھ کر دور سے ہی کنی کترا جاتے تھے کہ کہیں یہ ہمیں بھی سالم ہی نہ نگل لے۔
لیکن آپ نے تو اس پائتھن کو درخت سے لٹکا کر جھولا بنا ڈالا اور ہمیں بھی مزے کرا دیے:ROFLMAO:

بہت خوب نیرنگ بھائی :)
بہت شکریہ فہیم بھائی۔ اس ذرہ نوازی کا شکریہ :)

بہت خوبصورت تحریر
میرا خیال ہے کہ مکتب اب پہلے سے بھی آہستہ چلے گا کیونکہ موذی بچپن سے لڑکپن میں آچکا ہے اور جوانی میں تو اس سے متھا لگانے والا کوئی کوئی رہ جائے گا۔
بالکل اب موذی بڑا ہو رہا ہے۔ اور اسکا زہر بھی بڑھ رہا ہے :)

موذی کا زہر اثر کرے نہ کرے ، شاعر کی شاعری اورراوی کی روایت خوب چمک جائے گی پائتھون ختم ہونے تک۔ :LOL:

پائتھون کورس کے اختتام پر میرے خیال سے اسناد یہ ہوں گی

شاعر: بہترین شاعری زمرہ پائتھون
راوی: بہترین لکھاری کہانی پائتھون
:biggrin: ہاہاہاہا
خوب محب بھائی۔۔ دیکھ لیں پھر۔۔۔ اور مسافر کے لیئے بھی تو سند رکھیں :)

زبردست نین بھائی، چھا گئے ہیں یارا :) اگلی قسط؟
اگلی قسط اگلی چھٹیوں میں :p

:D:p

نظر لگے نہ کہیں تیرے زورِ بازو کو​
:)
:) :)

:)

:D:p
واہ ! کیا بات ہے۔ ہمیں کوئی اس وقت دیکھیے تو ضرور پوچھے گا کہ "تم اتنا جو مسکرا رہے ہو" :)

بہت اعلیٰ ! جیتے رہیے۔ :)
شکریہ احمد بھائی :) ویسے آپ اتفاق کرتے ہیں کہ سورج مشرق سے نکلتا ہے :ROFLMAO:

قیصرانی نیرنگ تو چھایا ہوا کہ اس نے چار ہفتوں میں تقریبا سارے اسباق بھی کر لیے ہیں ، تم بتاؤ کتنی اور چھٹیاں مناؤ گے ۔

یہی حال رہا تو ڈیٹابیس میں بھی "دغا" دے جاؤ گے :cool:
ڈیٹا بیس سے یاد آیا کہ دوسرا کوئز کس کس نے دیا ہے۔ میں نے تو ابھی تک اس کو نہیں دیکھا :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھے نین بھیااا :)
اچھا تو یہ ہوتا رہا ساری چھٹیوں میں!!!
مانو گڑیا یہی کچھ تو ہو رہا ہے یہاں شروع دن سے :)

نین بھیااا بہت ہی اچھا لکھا ہمیشہ کی طرح
شکریہ شریر اعلیٰ۔۔۔ :)

اوئے آرام سے ہنسو۔۔۔ سر میز میں مار کر پھاڑ لو گی :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top