وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

علی ذاکر

محفلین
اچھا فون تو آپ کو کر کے گئے ہیں اور اب اپنی ذمداری آپ اللہ پر تھونپ رہی ہیں آپ کے تو بیانات ہی نہیں‌ملتے:confused:!
ماسلام
 

علی ذاکر

محفلین
محترمہ تو پاکستان ہی نہیں گئیں بہت عرصہ سے اور نہ ہی جانے کا ارادہ ہے پھر کاہے کا اثر:confused: ؟
ماسلام
 

تیشہ

محفلین
اچھا فون تو آپ کو کر کے گئے ہیں اور اب اپنی ذمداری آپ اللہ پر تھونپ رہی ہیں آپ کے تو بیانات ہی نہیں‌ملتے:confused:!
ماسلام




ہاں تو :chatterbox: ، امین ص جاتے جاتے منع کرگئے ہیں کہ خبردار اگر '' ماسلام کو بھنکِ بھی پڑنے دی واپسی کی :battingeyelashes: تو اسلئے میں مکرُ گئی جان بوجھکر :party:
thsssss.gif
 
Top