محمداحمد

لائبریرین
جب سے انگریزی کا لفظ اردل میں آیا ہے تب سے ہر چار حروف کا کمبینیشن حلال ہی لگتا ہے مجھے۔

آج مجھ سے ایک لفظ ٹائپو ہو گیا۔ اور میں نے "کلام" کے بجائے "للام" لکھ دیا۔ اردل نے اسے بھی قبول کر لیا۔

چونکہ اردو کے حروف تہجی زیادہ ہیں تو اردل بھی کم از کم پانچ حرفی ہونا چاہیے۔ کیونکہ کئی چار حرفی الفاظ آپس میں قریب قریب ہی ہوتے ہیں۔
 
Top