ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

محمد وارث

لائبریرین
نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 صفر سے کامیابی کے بعد، آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل:
131676839_4045819582103774_9164957274162351925_o.png
 
شاہین خود تو کوالیفائی نہیں کر سکتے البتہ کیویز کے خلاف کوئی بھی میچ جیت کر یا ڈرا کر کے ہمسائیوں کی مدد ضرور کر سکتے ہیں۔

20201229-114900.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دو صفر سے کامیابی کے بعد، پوائنٹس ٹیبل، پہلی پوزیشن کے لیے تین ٹیموں میں کڑا مقابلہ جاری ہے۔ پاکستان کا نیچے کی طرف سفر جاری و ساری ہے!

134313461_10157834338287555_2563734443746784909_o.png
 
انڈیا کو باقی ماندہ 6 میچز میں 2 آسٹریلیا کے خلاف (اوے ) چار انگلینڈ کے خلاف (ہوم) ہر صورت شکست سے بچنا ہے۔
انڈیا اگر 3 میچ جیتتا ہے اور تین ڈرا کرتا ہے تو 70.83 فیصد پوائنٹس کے ساتھ اور اگر 4 میچ جیتتا اور 2 ڈرا کرتا ہے تو پھر بھی اسی فیصد کے ساتھ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لے گا۔۔۔ اور اگر ایک بھی میچ ہارا تو کیویز کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔۔

20210106-173902.jpg
 
انڈیا کینگروز سے سیریز جیت کر پہلی پوزیشن پر آ چُکا ہے اورآسٹریلیا تیسری پر چلا گیا ہے۔
اس نتیجے سے انگلینڈ بھی ایکوئشن میں آ گیا ہے کہ وہ انڈیا کو اپ سیٹ کر کے فائنل کے لئے کچھ اُمیدیں بنا سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے انہیں لنکا کو دوسرا ٹیسٹ ہرانا ہوگا۔۔
[
FB-IMG-1611126807687.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
آسٹریلیا نے مارچ میں ہونے والا ساؤتھ افریقہ کا ٹور کینسل کر دیا ہے، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر گئی ہے، جب کہ فائنل کے لیے دوسری ٹیم کا فیصلہ انگلینڈ کے انڈیا دورے کے نتائج پر منحصر ہے، گویا "انتہائی نازک صورتحال ہے"۔

145877944_10157910247387555_4815555456777210180_o.jpg
 
محمداحمد

آسٹریلیا نے ٹور کیوں معطل کر دیا؟
 
محمد وارث

لائبریرین
آسٹریلیا نے ٹور کیوں معطل کر دیا؟
کرونا کی وجہ سے۔ ان کے بقول اس وقت ساؤتھ افریقہ میں جا کر کھیلنے میں رسک بہت زیادہ ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے یہ کہا تھا کہ ساؤتھ افریقہ اگر ان کے ملک میں آ کر کھیلنا چاہے تو وہ تیار ہیں لیکن اس پر ساؤتھ افریقہ والے تیار نہیں ہوئے۔
 
اچھا کیا ساؤتھ افریقہ والوں نے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
آسٹریلیا نے مارچ میں ہونے والا ساؤتھ افریقہ کا ٹور کینسل کر دیا ہے، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر گئی ہے، جب کہ فائنل کے لیے دوسری ٹیم کا فیصلہ انگلینڈ کے انڈیا دورے کے نتائج پر منحصر ہے، گویا "انتہائی نازک صورتحال ہے"۔

145877944_10157910247387555_4815555456777210180_o.jpg
پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے انڈیا کو ہرا دیا ہے۔ اب انڈیا کے فائنل کے لیے چانسز مزید کم ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ دونوں کے کافی چانسز ہیں۔
 
گوروں کی اس پرفارمنس کے بعد تو ایسا ہی لگتا ہے کہ بھارت کو باقی 3 میچز میں کم از کم 2 میں جیت اور ایک ڈرا درکار۔۔
جو کہ ایسا کوئی غیر ممکن نہیں گھریلو پیچز پر لیکن جیسا کھیل انگلینڈ لنکا اور اب یہاں کھیل رہا ہے۔ کہ بلے باز رن کر رہے ہیں اسپنر بھی چل رہے اس پر ریورس سوئنگ کا جادو بھی بول رہا اینڈرسن کی صورت میں پلس جوفرا اور سٹوکس جیسے غیر معمولی پلئیرز بھی لائن اپ میں ہیں تو یوں لگتا ہے کہ شاید انڈیا کو ایشیا کپ ہی کھیلنا پڑے گا۔۔۔

اب انڈیا کے فائنل کے لیے چانسز مزید کم ہو گئے ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
انڈیا انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں انڈیا کی جیت کے بعد کی صورتحال۔ فائنل میں جانے کے لیے انڈیا کو باقی ماندہ دو ٹیسٹوں میں سے ایک جیتنا اور ایک ڈرا کرنا ہے، جب کہ انگلینڈ کو دونوں ہی جیتنا ہیں۔ اگر دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیتیں یا انگلینڈ ایک جیتے اور ایک ڈرا کرے یا دونوں ہی ڈرا ہو جائیں تو پھر آسٹریلیا نیوزی لینڈ سے فائنل کھیلے گا۔
150705561_10157944258032555_3906705017340579709_o.png
 
وارث بھائی چوتھی ٹیسٹ کی پچ تو دوسرے سے بھی زیادہ ٹرن لے گی اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن کیا انڈیا پنک بال کے لئے بھی ٹرننگ پچ بنانے کا جوکھم اٹھائے گی کیا؟
کیونکہ ابھی تک پنک بال سرخ سے زیادہ سوئنگ لیتی ہے نیچرلی اور کتنا ٹرن ہوگی کیسے ٹرن ہوگی اسکا کسی کو کچھ زیادہ معلوم نہیں؟ یا پھر سلو پچ بنا کر ڈرا کی طرف جانا چاہیں گے آخری جیت کر فائنل کی سیٹ کنفرم ہو پائے۔۔

فائنل میں جانے کے لیے انڈیا کو باقی ماندہ دو ٹیسٹوں میں سے ایک جیتنا اور ایک ڈرا کرنا ہے
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی چوتھی ٹیسٹ کی پچ تو دوسرے سے بھی زیادہ ٹرن لے گی اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن کیا انڈیا پنک بال کے لئے بھی ٹرننگ پچ بنانے کا جوکھم اٹھائے گی کیا؟
کیونکہ ابھی تک پنک بال سرخ سے زیادہ سوئنگ لیتی ہے نیچرلی اور کتنا ٹرن ہوگی کیسے ٹرن ہوگی اسکا کسی کو کچھ زیادہ معلوم نہیں؟ یا پھر سلو پچ بنا کر ڈرا کی طرف جانا چاہیں گے آخری جیت کر فائنل کی سیٹ کنفرم ہو پائے۔۔
انڈیا کو ہوم سیریز کا ایڈوانٹج حاصل ہے اور وہ اپنی مرضی کی وکٹیں بنا سکتے ہیں، کل ان کے کسی اسپنر بھی کچھ اسی قسم کا بیان دیا ہے۔ میرے خیال میں انڈیا آسانی سے فائنل میں پہنچ جائے گا۔
 
Top