شزہ مغل
محفلین
بھیا اب تو وہ ہوش میں ہیں نا تو جو بتا رہی ہیں درست بتا رہی ہیں۔وعلیکم السلام خوش آمدید ۔
جس عمر میں بچے کو حوش نہین ہوتا وہ سال بھی ڈال لئے ادب میں ۔ان سالوں کو منفی کر لیں۔
پھر بتائیں وہ عمر جب سمجھ دار ہوئیں۔
وہ کیتے ہیں نا کہ پوت کے پاؤں ۔۔۔
سوری محاورہ بھول گیا۔ کوئی اور اگر میری بات سمجھ کر محاورہ مکمل کر دے تو بہت مہربانی ہو گی