زیک
مسافر
فرہنگ آصفیہ کے مطابق باقی مطلب تو وہی ہیں جو میں نے دوسری لغات سے لکھے مگر ساتھ یہ اضافہ ہے:مجھے بھی یہی معلوم تھا لیکن میرا خیال ہے یہ لغوی معنی ہیں، جبکہ یہاں استعارہ ہے اندرونی اضطراب کیلئے۔
بہتر تو اساتذہ ہی بتا سکتے ہیں۔
مضطرب جیسے دلِ وحشی
عام استعمال میں وحشی barbarian ہے تو اس کا متضاد civilized یعنی مہذب ہوا۔