دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

سیما علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ اللہم ادخلہ جنۃ الفردوس
بڑی افسوسناک خبر تھی چند دن پہلے ہی معلوم ہوا اللہ پاک وارث بھائی کی قبر کو جنت کا باغ بنائے ان کی سئیات کو معاف فرمائے اور جنت مکانی بنائے آمین
آمین
 
ایک قرآنِ پاک میری طرف سے
بیس بار سورہ فاتحہ
بیس بار سارے قل
انا للہ وانا الیہ راجعون
سیما بہن اور جاسمن بہن کے تبصرے پڑھ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ
محمد وارث صاحب انتقال کرچکے ہیں!
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے (آمین)
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ایسا لگا کہ جیسے کوئی میرا عزیز اِس دنیا سے چلا گیا ہو۔
واقعی میں اردو محفل پر ہر رکن اِس طرح سے جُڑ چکا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
شاید کوئی اور بھی پڑھ لے۔ اس لیے سہولت سے لیتے رہتے ہیں۔
میں بارہواں پڑھ لوں پھر آگے دیکھتے ہیں۔ :)
 
Top