دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

Surah_Mulk.png.webp
 

سیما علی

لائبریرین
شروع کیا ہے بٹیا قرآن مجید پر ابھی سات پارے مکمل ہوئے ہیں اب پڑھنے کی وہ رفتار رہی نہیں ۔۔
سورۂ یسین روز کوشش کرتے ہیں کہ پڑھیں ۔۔
 
ہماری طرف سے تو فقط دعا چند ٹوتے ہوئے الفاظ ہیں مجیب الدعوات کے حضور کہ وہ محترم وارث مرحوم کو اپنی اور اپنے حبیب کی زیارت وشفاعت عطا فرمائےاور ہمیں وصل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

جاسمن

لائبریرین
ایک بار سورہ فاتحہ
سورہ اخلاص تین بار
وارث بھائی کے درجات کی بلندی اور گھر والوں کی آسانیوں، خوشیوں، رزق حلال میں برکتوں اور اچھے مقدر کی دعائیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
ایک بار سورہ فاتحہ
تین بار سورہ اخلاص
دو بار درود شریف
جانے والے کے لیے اور لواحقین کے لیے دعائیں
 

موجو

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ اللہم ادخلہ جنۃ الفردوس
بڑی افسوسناک خبر تھی چند دن پہلے ہی معلوم ہوا اللہ پاک وارث بھائی کی قبر کو جنت کا باغ بنائے ان کی سئیات کو معاف فرمائے اور جنت مکانی بنائے آمین
 
Top