وادی ِ نیلم آزادکشمیر پاکستان

0tWGeMe.jpg
 
مہ جبین

محفلین
اللہ پاک نے اس قدر خوبصورتی اور رعنائی عطا فرمائی ہے ہمارے ملک کو لیکن افسوس ہے کہ ہم اس کی حفاظت اور قدر نہیں کرتے
یورپی ممالک اپنے ایسے قدرتی دلکش نظاروں کی قدر کرتے ہیں اور سیاحت کو فروغ دیتے ہیں

شاباش محسن وقار علی ، اچھی تصاویر پیش کیں
اب تو تمہاری شکایت دور ہوگئی ہوگی نا ؟ :)
 
درست کہا آنٹی(y)
ہمارے جو رویے ہیں ان پر یہ شعر یاد آتا ہے:rolleyes:

ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ
ایک وہ ہیں جنہیں تصویر بنا آتی ہے

شکایت تھی ہی نہیں:bighug:
میں حیران تھا کہ آپ میرے دھاگوں پر ٹیگ کرنے کے باوجود کیوں نہیں آتیں:idontknow:
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
فارقلیط رحمانی انکل آپ نے اس تصویر کو "ناپسند" کیا ہے:(
وجہ جان سکتا ہوں کہ کیوں:unsure:
جی نہیں! قدرتی مناظر خواہ کسی ملک، کسی دیس کے ہوں کوئی کافر ہی انہیں ناپسند کر سکتا ہے۔ یہ تو غلطی سے ہوا ہوگا۔یا کسی نے ہمیں آپ کے نظر میں گرانے کے لیے ایسا کیا ہوگا۔
دیکھیے ! ہم کوشش کرتے ہیں اپنی ریٹنگ کو تبدیل کرنے کی۔
 
میں اتنی معمولی باتوں کی وجہ سے کسی سے ناراض نہیں ہوا کرتا انکل جی:bighug:
یقیناً غلطی سے ہوا ہو گا:)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
منتظمین سے کہہ کر اس بات کی تحقیق کروائیے کہ کیا یوزر کے علاوہ کوئی دوسرا یوزر کی طرف سے ریٹنگ کر سکتا ہے؟ کیونکہ ایسا ہمارے ساتھ تیسری بار ہوا ہے۔
غلطی آدمی سے ایک بار ہوتی ہے۔ بار بار نہیں۔ اور ابھی تو سٹھیانے میں ہمیں سات سال اور سترے بترے ہونے میں سترہ سے انیس سال باقی ہیں۔پھر ایساکیوں ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top