وادی جنت نظیر ناران

کیا آپ کے خیال میں وہاں مہنگائی نہیں تھی؟
چالیس روپے کا تو پراٹھا تھا. تین پراٹھے کھا کر بھی بندہ مطمئن نہیں ہوتا.
کوئی ایسی ویسی؟ اور ایسی کوئی نادر اشیاء بھی نہ تھیں جو یہا‍ں نہیں ملتیں.
مجھے تو جھیل سیف الملوک کے پکوڑے یاد ہیں کہ سو روپے کے 'شاید' پاؤ تھے. ان سے حد سے زیادہ مہنگے ہونے کا گلہ کیا تو ارشاد ہوا کہ باجی دیکھیں نا کیسی جگہ پر لگائے ہیں یہ پکوڑے. میں نے کہا کہ بیسن اور پالک جھیل میں اگائی ہے؟؟ :p
 
زیک

مسافر

سیاحت کے مقامات پر اکثر دنیا میں اشیا مہنگی ہوتی ہیں۔ سیف الملوک پر مہنگے پکوڑے بڑی بات نہیں۔ ہاں ناران میں ریستورانوں میں مقابلے کی وجہ سے قیمت اتنی زیادہ نہیں ہونی چاہیئے
 
اسلام آباد یا لاہور میں کتنے کا ہوتا ہے؟

30-50 تک دستیاب ہیں، گلاس کے سائز کے لحاظ سے-

چائے کا کپ اگر تین سال میں مزید مہنگا نہیں ہوا تو 50 روپے کا دستیاب ہے- جو کہ عمومی کھوکھوں سے 20 جبکہ موٹروے پر 40 میں ملتا ہے-
 
30-50 تک دستیاب ہیں، گلاس کے سائز کے لحاظ سے-

چائے کا کپ اگر تین سال میں مزید مہنگا نہیں ہوا تو 50 روپے کا دستیاب ہے- جو کہ عمومی کھوکھوں سے 20 جبکہ موٹروے پر 40 میں ملتا ہے-
لاہور بہت سستا ہے اسلام آباد کی نسبت۔
ذرا بہتر جگہ سے پئیں تو ساٹھ سے ڈیڑھ سو تک ریٹ ہیں لسی کے۔
چائے عام کھوکھوں پر 30 رروپے اور جدید چائے شاپس پر کم از کم 50۔
 
اکمل زیدی

محفلین
لاہور بہت سستا ہے اسلام آباد کی نسبت۔
ذرا بہتر جگہ سے پئیں تو ساٹھ سے ڈیڑھ سو تک ریٹ ہیں لسی کے۔
چائے عام کھوکھوں پر 30 رروپے اور جدید چائے شاپس پر کم از کم 50۔
میں ابھی حالیہ سیالکوٹ والے سفر میں لاہور اترا وہاں سے سیالکوٹ کی بس پکڑنی تھی لاہور میں ناشتہ کیا چائے منگائی اس نے اچھا درمیانہ کپ دودھ پتی کا لا کر دیا میں نے ذہن بنا لیا چالیس روپے کا تو ہو گا ۔۔چائے ختم کرتے ہوئے پوچھ لیا اس نے کہا۔۔۔بیس روپے ۔۔۔پھر میں نے کہا ۔۔۔ایک اور لا دو۔۔۔;)
 
اے خان

محفلین
کچھ آگے بڑھتے ہیں
IMG_20180825_153414.jpg

IMG_20180825_154310.jpg

اور آخر اترائی ختم ہوئی
IMG_20180825_154639.jpg
 
Top