اے خان
محفلین
پیش آیا تھا لیکن کچھ زیادہ ہی خوشگوار تھا. کچھ مرچ مصالحہ ڈال کر وہ واقعہ پھر پوسٹ کرتا ہوںجھیل سے واپسی پر کوئی "خوشگوار حادثہ" تو نہیں پیش آیا تھا؟؟ اب تو ہمیں انتظار ہے۔
پیش آیا تھا لیکن کچھ زیادہ ہی خوشگوار تھا. کچھ مرچ مصالحہ ڈال کر وہ واقعہ پھر پوسٹ کرتا ہوںجھیل سے واپسی پر کوئی "خوشگوار حادثہ" تو نہیں پیش آیا تھا؟؟ اب تو ہمیں انتظار ہے۔
سوچو سوچو جب چاروں طرف پہاڑ ہوں ساتھ میں دریا کا شور کرتا ہوا پانی، کبھی اونچائی کبھی اترائی کبھی نازک سا ہاتھ آپ کے ہاتھوں میں ہو چاروں طرف کوئی جان پہچان والا نہ ہو تو کیسا لگے گا؟اللہ اللہ ہمیں تو ان خوشگوار لمحات کا سوچ کر ہی جھر جھری سی آ رہی ہے تو بھائی اے خان کی حالت کیا ہوئی ہو گی ۔
بمع تصاویر؟واپسی میں خوب تصاویر کھینچی .
جھیل سے واپسی کا سفر کافی شاندار تھا.خوب مزہ آیا. جھیل سے واپسی نام کی کہانی عشق کی گلی میں پوسٹ کروں گا . یہ ایک یادگار سفر رہا
طارق اسماعیل ساگر یا مستنصر حسین تارڑ کو پڑھ لیجیے گا ایک دفعہ پھر۔پیش آیا تھا لیکن کچھ زیادہ ہی خوشگوار تھا. کچھ مرچ مصالحہ ڈال کر وہ واقعہ پھر پوسٹ کرتا ہوں
نہیں نہیں.تصاویر تو موجود ہے لیکن چہرہ نہیں ہے .کوئی فائدہ بھی نہیں. اور ان سے پوچھا بھی نہیں اس وجہ سے یاد گار کے طور پر میرے گوگل آئی ڈی میں سیو ہوچکے ہیںبمع تصاویر؟
مستنصر حسین تارڑ کا ایک ناول پڑھا تھا جس میں وہ معذور سی لڑکی ہوتی ہے لیکن مجھے اچھی سی تندرست لڑکیاں ملیں. لیکن افسوس میں سب کے محبت ہونا چاہتا تھا لیکن کوئی بھی میری محبت میں گرفتار نہیں ہوئی. اس وجہ سے صرف دوستی پر ہی گزارا کیاطارق اسماعیل ساگر یا مستنصر حسین تارڑ کو پڑھ لیجیے گا ایک دفعہ پھر۔
واہ بھئ کیا قناعت پسندی ہے۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ کا ایک ناول پڑھا تھا جس میں وہ معذور سی لڑکی ہوتی ہے لیکن مجھے اچھی سی تندرست لڑکیاں ملیں. لیکن افسوس میں سب کے محبت ہونا چاہتا تھا لیکن کوئی بھی میری محبت میں گرفتار نہیں ہوئی. اس وجہ سے صرف دوستی پر ہی گزارا کیا
بس یہ ایک عادت مجھ میں اچھی ہے . جیسا بھی ہو گزار کرلیتا ہوں۔
واہ بھئ کیا قناعت پسندی ہے۔۔۔۔
خوب ۔۔۔اتنی دور سے افسردگی بھی نظر آگئ۔۔۔یہ لڑکا بہت اکیلا اکیلا افسردہ افسردہ سا تھا.
دوسری لڑی میں اس پر سیر حاصل گفتگو ہونی چاہیئے کہ کیا یہ دوستی ہےاس وجہ سے صرف دوستی پر ہی گزارا کیا
لالہ بوت اچا۔۔آدت اےتمارا۔۔یارا۔۔۔بس یہ ایک عادت مجھ میں اچھی ہے . جیسا بھی ہو گزار کرلیتا ہوں
یہ ہم سے بہت پیچھے رہ گیا تھا..اور ٹیک کرتے وقت پیچھے مڑ کر دیکھا تو مجھے بہت افسردہ سا لگا.خوب ۔۔۔اتنی دور سے افسردگی بھی نظر آگئ۔۔۔
اس میں پھر ایڈ آنا چاہئے بیچ میں "یارو یہی دوستی ہے ۔۔ قسمت سے جو ملی ہے ۔۔۔ سب رنگ چلیں سب سنگ چلیں"۔۔۔۔دوسری لڑی میں اس پر سیر حاصل گفتگو ہونی چاہیئے کہ کیا یہ دوستی ہے
وہ تم گاڑی تیزی سے لے کر نکلے ہو گے اس پر افسردہ ہوا ہو گا۔۔۔۔۔اور ٹیک کرنے پر۔۔۔یہ ہم سے بہت پیچھے رہ گیا تھا..اور ٹیک کرتے وقت پیچھے مڑ کر دیکھا تو مجھے بہت افسردہ سا لگا.
لالا کا ہر آدت اچھا ہے بس دیکھنے والا آنکھ مل جائےلالہ بوت اچا۔۔آدت اےتمارا۔۔یارا۔۔۔
اگر ڈنڈا ہوا تو کمر پر لگے گا اور جوتا ہوا تو سر پر لگے گا ۔۔۔اور بڑی ۔زور سے لگے گا۔۔اگر کوئ جان پہچان والا (لڑکی کا) آگیا تو۔۔۔سوچو سوچو جب چاروں طرف پہاڑ ہوں ساتھ میں دریا کا شور کرتا ہوا پانی، کبھی اونچائی کبھی اترائی کبھی نازک سا ہاتھ آپ کے ہاتھوں میں ہو چاروں طرف کوئی جان پہچان والا نہ ہو تو کیسا لگے گا؟
آپ بیتی؟اگر ڈنڈا ہو تو کمر پر لگے گا اور جوتا ہوا تو سر پر لگے گا ۔۔۔اور بڑی ۔زور سے لگے گا۔۔اگر کوئ جان پہچان والا (لڑکی کا) آگیا تو۔۔۔
بس ام دعا کرے گی۔۔کہ تمارا "اُس" کا نظر کمزور نہ ہو۔۔۔لالا کا ہر آدت اچھا ہے بس دیکھنے والا آنکھ مل جائے
اوہو یہ تو ہم نے سوچا نہیںوہ تم گاڑی تیزی سے لے کر نکلے ہو گے اس پر افسردہ ہوا ہو گا۔۔۔۔۔اور ٹیک کرنے پر۔۔۔