مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

ذوالقرنین

لائبریرین
نیلم سس ایک عدد بھتیجے کا پھوپھو بن گئی ہے۔:):):)
اراکین سے گزارش ہے کہ نام رکھنے کی رسم اور عقیقے میں زیادہ سے زیادہ شامل ہو کر انعام حاصل کرنے کی (نیلم سے ;) ) سعادت حاصل کرنے میں کوتاہی نہ برتیں۔ ورنہ پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہیں ہوئی۔:whistle:
 

ملائکہ

محفلین
واؤ نیلم میں بھی پھوپھو ہوں لیکن میرا بھتیجا تو مجھ سے بہت دور رہتا ہے :love: اس لئے تم اسکا بہت خیال رکھنا:kissed:
 

ذوالقرنین

لائبریرین
birthday-card-wishes-nephew-chocolate-cake.gif
 

نیلم

محفلین
نیلم سس ایک عدد بھتیجے کا پھوپھو بن گئی ہے۔:):):)
اراکین سے گزارش ہے کہ نام رکھنے کی رسم اور عقیقے میں زیادہ سے زیادہ شامل ہو کر انعام حاصل کرنے کی (نیلم سے ;) ) سعادت حاصل کرنے میں کوتاہی نہ برتیں۔ ورنہ پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہیں ہوئی۔:whistle:
اور انعام میں میں نےحکایتیں سُنانی ہیں:Dسوچ لیں
بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی:)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت مبارک ہو نیلم۔ اب تو لڈو پکے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ نومولود کو اپنے خاندان کے لیے باعث رحمت و برکت بنائے۔
 
Top