مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

مہ جبین

محفلین

ساجد

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو جناب نیرنگ خیال ۔
اللہ کرے ایسی ہزاروں گرہیں آپ کی زندگی میں آئیں اور آپ سال بہ سال انہیں ایک ایک کر کے کھولتے رہیں۔شاید کسی گرہ میں سے ہمارے لئے سچ مُچ کا کیک بھی نکل آئے۔:D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو جناب نیرنگ خیال ۔
اللہ کرے ایسی ہزاروں گرہیں آپ کی زندگی میں آئیں اور آپ سال بہ سال انہیں ایک ایک کر کے کھولتے رہیں۔شاید کسی گرہ میں سے ہمارے لئے سچ مُچ کا کیک بھی نکل آئے۔:D
عمر ابلیس اگر مل گئی تو کیک بھی ابلیسی ملے گا۔:p بہت شکریہ ساجد بھائی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ کیا زبردست طریقے سے اپنی عمر چھپا کر بات کو آئیں بائیں شائیں کردیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔زبردست

سبکو نیرنگ خیال سے سبق سیکھنا چاہئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :heehee:
کونسا بات کو گول کیا ہے۔;) بتا تو دیا ہے صاف صاف :LOL: بس اب اسکے بعد تو سن بتانا ہی رہ گیا تھا۔:biggrin:
 
Top