مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی سبز چائے حاضر ہے۔ جو احباب کولڈ ڈرنک نہ پینا چاہیں ان کے لیے ہے۔ جو کولڈ ڈرنک لے چکے وہ چائے نہ پئیں ۔
pink_chai.jpg

واہ جی اشتیاق علی بھائی زندہ باد
 
سالگرہ مبارک ہو ۔​
اللہ عزوجل آپ کی ذندگی کے اس نیئے برس میں آپ کو ہزاروں نعمتیں عطا فرماے۔ گذشتہ برس کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماے ۔ آمین
00051A09O.gif
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top