نبیل بھائی سے مدد

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم
میں نے بلاگر پر بلاگ بنایا ہے پہلے تو بلک صحیح تھا لیکن اب پتا نہیں سرف میرے پاس پرانی پوسٹ دکھارہا ہے باقی سب کو نئی میں نے اپنے براؤزر کی کوکیز کیچی اور ڈی۔این۔ایس کیچی سب صاف کردی مگر پھر بھی پرابلم ہے صرف میرے پاس۔
اللہ حافظ۔۔۔۔

یہ ہے ربط
http://dlcomplete.blogspot.com
 
ہاں یہ بلکل صحیح کام کررہا ہے۔

بہت بہتر۔

اب آپ کو جب بھی کبھی یہ مسئلہ در پیش ہو تو آخر میں لگائے گئے نمبر 123456 کو کسی بھی رینڈم نمبر سے بدل کر استعمال کر لیں۔ تازہ سائٹ دکھ جائے گی ان شاء اللہ۔

ویسے آپ اس سائٹ پر چوری کو رواج دے رہے ہیں‌ غالباً ایڈ سینس کے نام پر حاصل ہونے والے چند سکوں کی خاطر۔ جو بہر حال ایک اچھا عمل نہیں‌گردانا جا سکتا۔ پھر بھی آپ اپنے عمل میں آزاد ہیں۔ میری بات سے تکلیف ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں۔
 

terminator

محفلین
آپ پوسٹ کی تو بات نہیں کرریے۔اب ہر سائٹ پر ریوئیو ایک جیسا ہوتا ہے میں اردو میں بلاگ بنانا چاہتا تھا لیکن پھر پتا چلا کہ ایڈسینس سپورٹ نہیں کرتا اردو کو لیکن میں ایک اردو بلاگ بھی بنارہا ہوں جسکا ٹیمپلیٹ میں نے اردو میں تقریبآ تبدیل کردیا ہے۔
 
Top