نیرنگ خیال
لائبریرین
کالج دور کی بات ہے۔ ایک کلاس فیلو کو ایک نجی لائبریری سے ایک کتاب اپنے نام پر کرایے پر لیکر دی۔ اپنی تو عادت تھی جو لائے دو دن میں واپس کیا۔ تاکہ نیا لا سکیں۔ لیکن وہ موصوف بھول گئے۔ لائبریری کے مالک سے بہت اچھی سلام دعا تھی۔ دو تین ماہ تو اس نے تقاضا نہ کیا۔ پھر اس نے کہا کہ آپ اپنے دوست کو جو کتاب لیکر دی تھی۔ وہ کبھی واپس نہیں آئی۔ میں نے دوست سے کہا تو وہ کہتا آجکل میں واپس کرتا ہوں۔ چار چھے ماہ یوں گزر گئے۔ آخر ایک دن خود ان کے گھر گیا۔ وہاں سے کتاب لی۔ پھر لائبریری میں جرمانہ کے ساتھ جمع کروائی۔
یہ نہیں کہ چیمہ صاحب کی طرح سوچتے رہے آج واپس کرتے ہیں یا کل۔۔۔ کیوں احمد بھائی۔۔۔
یہ نہیں کہ چیمہ صاحب کی طرح سوچتے رہے آج واپس کرتے ہیں یا کل۔۔۔ کیوں احمد بھائی۔۔۔