نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

وجی

لائبریرین
ف سے فاختہ ہوسکتا ہے جانور میں ضروری نہیں کہ صرف جانور لکھیں جائیں پرندے میں لکھے جاسکتے ہیں

نام : لاریب
جگہ : لاہور
چیز : لاٹھی
جانور: لنگور ، لومڑی
کھانے کی چیز: لوبیاء ، لہسن

اب ک سے
 

محمد امین

لائبریرین
نام: ضرغام
جگہ: کوئی نہیں ہے غالباً اردو میں تو
چیز: فی الحال یاد نہیں آرہی
جانور: ضب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہہا
کھانے کی چیز: ایضاً ہاہاہاہاہاہاہہاہاہ
 

شمشاد

لائبریرین
نام تو ہو گیا ثانیہ مرزا شعیب ملک
چیز ہو گئی پرکار
جگہ ہو گئی پٹھانوں کی پشاور
جانوروں میں صرف پنگوئین ہی بنتا ہے
اور کھانے کی چیز پراٹھا، ساتھ میں گوشت ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
 

متلاشی

محفلین
ث سے نام ثریا، ثروت ،ثاقب
چیز ۔ ذہن میں نہیں آ رہی
جگہ۔ ثور غار (مکہ سے مدینہ درمیان ایک غار جہاں آپ ﷺ نے پناہ لی تھی)
جانور۔ جانور شاید ہی کوئی بنتا ہو۔۔
کھانے کی چیز۔۔۔ ثرید (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ کھانا، شوربے میں روٹی کےلقمے ڈال کر کھانا) ثمر (عربی میں سارے پھلوں کو کہتے ہیں)
اگلا لفظ ذ
 

کھوکھر

محفلین
نام رضوان​
چیز ریل کار​
جگہ رحیم یاد خان​
جانور ریچھ​
اور کھانے کی چیز روٹی ۔ریوڑی​

اگلہ لفظ خ​
 

شمشاد

لائبریرین
خیر النساء

خمیرہ گاؤزبان

خیر پور

خنزیر

خمیرہ آٹا

اگلا لفظ خ کے بعد د آتا ہے۔
 
Top