نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

وجی

لائبریرین
شمشاد بھائی کچھ عرصہ پہلے آپ ہی نے اعتراض کیا تھا کہ یہ کھیل اردو میں ہے تو پھر انگریزی لفظ کیوں استعمال کر رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی کچھ عرصہ پہلے آپ ہی نے اعتراض کیا تھا کہ یہ کھیل اردو میں ہے تو پھر انگریزی لفظ کیوں استعمال کر رہے ہیں۔

پنگوئین کو اردو میں بھی غالباً پنگوئین ہی کہتے ہیں۔ اگر کچھ اور کہتے ہیں تو مجھے معلوم نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نام : جاوید اقبال

چیز : جائے نماز

جگہ : جلالپور جٹاں

جانور : جیلی مچھلی

کھانے کی چیز : جلیبی

اب چ سے
 

شمشاد

لائبریرین
نام : حامد علیخان

چیز : حبوب

جگہ : حافظ آباد

جانور : حمار

کھانے کی چیز : حلوہ

اب خ سے
 

وجی

لائبریرین
جناب د سے دنباء بنتا ہے

نام : سکینہ
جگہ: سربیاء
چیز: سولی
جانور: سانپ
پھل : سردہ

اب ش سے
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ۔

نام : شمشاد

چیز : شیشہ

جگہ : شیخوپورہ

جانور : شیش ناگ

کھانے والی چیز : شامی کباب

اب ص سےس
 

وجی

لائبریرین
نام : صادق
جگہ : صادق آباد
چیز: صندوق
جانور: ۔۔۔۔
پینے کی چیز : صندل کا شربت

اب ض سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نام : ضمیر احمد

چیز : ضمیمہ

جگہ : ضرار (منافقین کی مسجد)

جانور : ضیغم (پھاڑنے والا شیر، شیر ببر)

کھانے والی چیز :

اب ڈ سے
 

شمشاد

لائبریرین
ذ سے تو بہت مشکل ہے۔

نام : ذاکر نائیک (مشہور سکالر)

باقی بعد میں لکھوں گا اگر مل گئے تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
نام : رانا ثناء اللہ

چیز : ریگمار

جگہ : راہوالی

جانور : ریچھ

کھانے کی چیز : رس ملائی

اب س سے لکھیں۔
 

وجی

لائبریرین
نام: سرور
جگہ : سانگھڑ
چیز: سیڑھی
جانور: سانپ
کھانے کی چیز: سلاد ، سویاں

اب ف سے
 

شمشاد

لائبریرین
نام : فیصل

چیز : فلالین

جگہ : فیصل آباد

جانور : فرصت سے لکھوں گا۔

کھانے کی چیز : فالودہ

اب ل سے
 
Top