ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
اول تو لڑکیوں کو چائے پینی ہی نہیں چاہیے اور اگر دوا کے طور پر پینی پڑ جائے تو دودھ والے چائے پینی چاہیے۔ بغیر دودھ کے چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
 

لالہ رخ

محفلین
لیں چائے ود اسٹابری چیز کیک ۔۔ کیا یاد کریں گے آپ بھی ۔۔۔
images
 
Top