اففففف پھر سے شمشاد بھائیاول تو لڑکیوں کو چائے پینی ہی نہیں چاہیے اور اگر دوا کے طور پر پینی پڑ جائے تو دودھ والے چائے پینی چاہیے۔ بغیر دودھ کے چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
افففففففففففففففف یہ پنجابی بھی نااو چھوٹی ایک چا دا کپ لیا۔۔۔ جلدی کر اے
کنی چنگی ہےافففففففففففففففف یہ پنجابی بھی نا
افففففف بہت بھوک لگ رہی ہے آپ کے اوتار کو دیکھ کرکنی چنگی ہے
پھر سے کیا مطلب؟ جو بات پہلے تھی وہی اب بھی ہے۔اففففف پھر سے شمشاد بھائی
توبہ ہے اس لڑکی کو کتنی بھوک لگتی ہے۔ جب دیکھو کھاتی رہتی ہے۔افففففف بہت بھوک لگ رہی ہے آپ کے اوتار کو دیکھ کر
ہاہاہہا۔۔ چلو جی اب تبدیل کر لیا۔ اب یقینآ کھیلنے کا دل کر رہا ہو گا؟؟افففففف بہت بھوک لگ رہی ہے آپ کے اوتار کو دیکھ کر
نہیں جی مجھے کھیلنے کا دل نہیں کر رہا ہے میں یہ کھیل نہیں کھیل تیہاہاہہا۔۔ چلو جی اب تبدیل کر لیا۔ اب یقینآ کھیلنے کا دل کر رہا ہو گا؟؟
افففف کتنی بار کہا آپ سے شمشاد بھائی جاکر آپنی آنکھوں کا علاج کرا لیں آپ بھی نانہیں اس کو ناں گیند بھی رس ملائی لگ رہی ہو گی۔