ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں ٹیکس کی بات نہیں کر رہا تھا، میں تو چائے اور کوفی اور کھانے پینے کی قیمت کی بات کر رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
masala-chai.jpg
یہ لیں جی چائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہضم کا یہ مطلب نہیں کہ گلے سے اتری اور ہضم ہو گئی۔ دیکھ لینا اس نے کچھ نہ کچھ گڑبڑ کر ہی دینی ہے۔
 
Top