ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں ہی پلا دیتا ہوں۔ پیسے تو ویسے بھی ناعمہ نے ہی دینے ہیں۔

tea.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی ڈاکٹر نے اسے کوفی، چائے، چاکلیٹ وغیرہ سب سختی سے منع کیا ہوا ہے۔

یہ صرف اور صرف دودھ پی سکتی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
ناعمہ مجھے لگتا ہے کہ چائے خانے میں آنے پر بھی ٹیکس لگانا چاہیے تھوڑا سا ہی ہی ہی ہی۔۔ ذرا کچھ پیسے بھی کمائیں ناں ہم
 
Top