شمشاد لالہ سے تو میں نمٹ لیتی ہوں نا ایسی دی تیسیناعمہ شمشاد نے عثمان کو تو چائے سمیت بسکٹ اور نہ نہ جانے کیا کیا انواع و اقسام کی چیزیں کھلا دی۔
مجھے کیا تیز پتی ، دودھ کم ، الائچی کے ساتھ خوشبودار اور کڑک چائے مل جائے گی؟
کسی کو بھوک لگی ہے تو آجائے
اب میرا دل کر رہا ہے کہ محب علوی لالہ کو کہوں پھر وہ آپ کی واٹ لگائیں اور مجھے خؤب مزہ آئےپاگل کا ناعمہ خانہ۔۔۔ ۔ اوپسسسس۔۔ آئی مین ناعمہ کا پاگل خانہ ۔۔۔ ۔ ارے نہیں نہیں ۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔ نہیں میرا کوئی مطلب نہیں
اتنی زبردست چائے ، دل خوش کر دیا۔شمشاد لالہ سے تو میں نمٹ لیتی ہوں نا ایسی دی تیسی
اور آپ کے لئے چائے حاضر ہے لالہ
کس بات کے پیسے نکالوں؟
پہلے نئے چائے خانے کا کرایہ تو دو۔
ایسے کہتے ہیں امین کیا بھلا ۔۔۔۔۔۔۔ تم سے مجھے یہ توقع نہیں تھی (اچھا اب کچھ الفاظ واپس لینےکی بات کر لو ، ناعمہ نے ابھی ابھی عمدہ چائے پلوائی ہے پھر تمہارے لیے بھی آرڈر ہو جائے گی ، سمجھدار بنو شاباش )پاگل کا ناعمہ خانہ۔۔۔ ۔ اوپسسسس۔۔ آئی مین ناعمہ کا پاگل خانہ ۔۔۔ ۔ ارے نہیں نہیں ۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔ نہیں میرا کوئی مطلب نہیں
دراصل شمشاد لالہ کی یاداشت اب کمزور ہوتی جارہی ہے نا مقدسبھیااااااااا
کون سے پیسے
آپ کو کل دے دئیے تھے ناں
تب ہی لائسنس ملا تھا
ہی ہی ہی
ایسے کہتے ہیں امین کیا بھلا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تم سے مجھے یہ توقع نہیں تھی (اچھا اب کچھ الفاظ واپس لینےکی بات کر لو ، ناعمہ نے ابھی ابھی عمدہ چائے پلوائی ہے پھر تمہارے لیے بھی آرڈر ہو جائے گی ، سمجھدار بنو شاباش )
دراصل شمشاد لالہ کی یاداشت اب کمزور ہوتی جارہی ہے نا مقدس