ہی ہی ہی ہی ہی آخر ان کی شریک حیات ہوں ہی ہی ہی
عثمان محفلین دسمبر 7، 2011 #22 ارے بھئی ادھر کوئی چائے وائے بھی ملے گی یا باتوں پر ہی ٹرخا دیا جائے گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2011 #23 آپ اس چائے خانے کے پہلے مہمان ہیں اس لیے آپ کو خاص الخاص کپ میں چائے پلائیں گے۔ ساتھ میں ہلکا پھلکا ناشتہ
آپ اس چائے خانے کے پہلے مہمان ہیں اس لیے آپ کو خاص الخاص کپ میں چائے پلائیں گے۔ ساتھ میں ہلکا پھلکا ناشتہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2011 #25 میں اس نئے چائے خانے کی بات کر رہا تھا۔ یہ تو آج بلکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی تو کھلا ہے۔
عثمان محفلین دسمبر 7، 2011 #30 بہت خوب! بل ناعمہ عزیز کو بھجوا دیں۔ آخر ہم ان کے چائے خانے میں مہمان ہیں۔ ویسے آپ نے ان کا کافی خرچہ کروا دیا۔ ان کا ارادہ تو صرف چائے تک محدود ہوگا۔
بہت خوب! بل ناعمہ عزیز کو بھجوا دیں۔ آخر ہم ان کے چائے خانے میں مہمان ہیں۔ ویسے آپ نے ان کا کافی خرچہ کروا دیا۔ ان کا ارادہ تو صرف چائے تک محدود ہوگا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2011 #31 یہ تو اب آپ جانیں اور ناعمہ جانے یا مقدس جانے۔ ویسے وہ ابھی آتی ہی ہو گی۔
عثمان محفلین دسمبر 7، 2011 #32 مجھے ان کی آمد سے پہلے ہی بھاگ نکلنا چاہیے۔ پیسے کا لین دین آپ کرتے رہیں۔ میں تو سب کھا پی چکا!
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2011 #33 آپ بے فکر ہو کر پتلی گلی سے نکل لیں لیکن ان کے ہاتھ قانون کے ہاتھوں سے بھی لمبے ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 7، 2011 #34 شمشاد لالہ آپ ہمارے چائے خانے سے کھلا کھلا کے سب کو بھگا دیتے ہیں وہ بھی پتلی گلی سے اب سارا کھاتہ آپ ہی دیں گے
شمشاد لالہ آپ ہمارے چائے خانے سے کھلا کھلا کے سب کو بھگا دیتے ہیں وہ بھی پتلی گلی سے اب سارا کھاتہ آپ ہی دیں گے
محب علوی مدیر دسمبر 7، 2011 #35 ناعمہ شمشاد نے عثمان کو تو چائے سمیت بسکٹ اور نہ نہ جانے کیا کیا انواع و اقسام کی چیزیں کھلا دی۔ مجھے کیا تیز پتی ، دودھ کم ، الائچی کے ساتھ خوشبودار اور کڑک چائے مل جائے گی؟
ناعمہ شمشاد نے عثمان کو تو چائے سمیت بسکٹ اور نہ نہ جانے کیا کیا انواع و اقسام کی چیزیں کھلا دی۔ مجھے کیا تیز پتی ، دودھ کم ، الائچی کے ساتھ خوشبودار اور کڑک چائے مل جائے گی؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2011 #37 ناعمہ عزیز نے کہا: شمشاد لالہ آپ ہمارے چائے خانے سے کھلا کھلا کے سب کو بھگا دیتے ہیں وہ بھی پتلی گلی سے اب سارا کھاتہ آپ ہی دیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ تم ساڑھے آٹھ روپے میرے دیئے ہوئے ساڑھے چار سو روپوں میں سے کاٹ لینا۔
ناعمہ عزیز نے کہا: شمشاد لالہ آپ ہمارے چائے خانے سے کھلا کھلا کے سب کو بھگا دیتے ہیں وہ بھی پتلی گلی سے اب سارا کھاتہ آپ ہی دیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ تم ساڑھے آٹھ روپے میرے دیئے ہوئے ساڑھے چار سو روپوں میں سے کاٹ لینا۔
محمد امین لائبریرین دسمبر 7، 2011 #40 اوہ ہاں یہ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر تب تو یہ پاگل کا چائے خانہ کہلائے گا نا