نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

Muhammad Qader Ali

محفلین
چکن بریانی = بیف بریانی =فش بریانی=مٹن بریانی
کس کو کیا پسند۔
اور آج کس کے ہاں کیا پک رہا ہے۔
بقول بلوچ ہم لوگ شیر ہے سبزی کیسے کھائنگا۔ یہاں کچھ بلوچ ہیں جو روز گوشت کھاتے ہیں
جب ہم انہیں بتاتے ہیں کہ دال سبزی پکی ہے تو کہتے ہیں یہ تو بکری گائے بھینس کے کھانے کی چیز ہے
ہم بلوچ ہیں شیر ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے تو بریڈ کریم اور چائے سے ناشتہ کیا تھا۔

دیکھتے ہیں دوپہر یا شام میں کیا ملے گا۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
آج بھیک نہیں مانگنی پڑے گی فریزر میں مٹن فرائی رکھا ہے :p
اگر آپ میرے قریب رہتے تو میں آپ کو بھیگ نہیں دیتا بلکہ پیار سے اللہ کی رضا کے لئے یعنی "ضیوف الرحمن" سمجھ کرجو کچھ میرے ہاں پکا ہے اس میں سے دے دیتا۔ ہم پانچ لوگ ہیں گھر میں جن میں تین بچے چھٹا آپ کا حصہ ۔
ویسے بھی کوئی کسی کا نہیں کھاتا اپنی قسمت کھاتا ہے چاہے جوبھی طریقہ ہو اس کے حصول کا۔
 
عسکری

معطل

وہ بھی ایسے ہی دیتے ہیں کل دوپہر کو چکن کبسہ الطازج کا ساتھ میں فریش سلاد بکس اور پیپسی -شام کو میڈیم تھن کرسٹ چکن پیزا اور پیپسی کی بھیک ملی تھی :whistle:
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
ان کا کام ہے ہمیں کھلائیں پر جس میں ہمارا پیسا نا لگا ہو سرکاری مال ہو اسے ہم بھیک ہی کونسیڈر کرتے ہیں
تو پھر یہ سیاست دان، گورنمنٹ ملازمین سب بھیگ پر چل رہے ہیں کیا؟
محنت نہیں کرتے، اپنی کمائی کو حلال نہیں کرتے کیا؟
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
میری طرف سے ڈیجیٹل دعوت قبول کریں۔
korma1.jpg

naan.main.jpg
 
Top