ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت اچھا لکھا مقدس۔ میں نے ان دنوں کا 'لائیو' مشاہدہ تو نہیں کیا لیکن مجھے اندازہ ہے کہ آپ کیسی اردو بولتی ہوں گی۔ اور ماشاءاللہ اب آپ اس قدر رواں ہیں کہ واقعی ہم لوگوں جیسے کچی پکی اردو بولنے والوں کو شرمندگی ہوتی ہے :)
محفل سے آپ کے لگاؤ کے بارے میں پڑھ کر بھی بہت خوشی ہوئی۔ واقعی اللہ تعالیٰ ایک چیز لیتے ہیں تو بہت کچھ دیتے بھی ہیں۔ :)
خوش رہیں۔
 
مقدس

تھینک یو سو مچ فرحت آپی۔۔ :):):):)
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت ہی اچھا لکھا ہے مقدس آپ نے۔ :best:

اور آپ کی اردو بھی ماشاءاللہ خوب ہے۔ :thumbsup4:

اور یہ دھاگہ بھی بہت پُر لطف رہا۔ :D

اللہ اس محفل کی رونقیں آباد رکھے۔ :praying:
 
تھینک یو بھیا۔۔
میری اردو تو آپ سب کی وجہ سے ٹھیک ہوئی ہے پہلے والی اگر میں خود اب پڑھوں تو کنفیوز ہو جاتی ہوں۔ :)

آمین
 
Top