میڈیا

کاشف رفیق

محفلین
01page24fx3.jpg


01page23ti0.jpg


01page22wv4.jpg


01page21ia3.jpg


01page20ra2.jpg


01page15pd2.jpg


01page16va8.jpg


01page17wg9.jpg


01page18mm9.jpg


01page19si5.jpg


01page14ji6.jpg


01page13rx2.jpg


01page12kj3.jpg


01page11ix0.jpg


01page10es3.jpg


01page09kr4.jpg


01page08op3.jpg


01page07br6.jpg


01page06tn8.jpg


01page05av6.jpg


01page04jj1.jpg


01page03rf7.jpg


01page02lq5.jpg


01page01da2.jpg


01page25rc0.jpg


مجھے سمجھ نہیں آیا کہ اسے کہاں پوسٹ کروں، اس لئے اس سیکشن میں پوسٹ کررہا ہوں۔ اگر اس حوالے سے کوئی اور سیکشن ہے تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو وہاں منتقل کردیجئے۔ شکریہ۔
 

محسن حجازی

محفلین
عائلہ اپارٹمنٹ سے ہم کو عائلہ ملک یاد آگئیں جو سردار یار محمد رند کے ہاں ایسی پھنسیں کہ برقعے میں ملفوف کر دی گئیں۔ ہم تو کہا تھا سمجھایا تھا کہ بی بی سردار صاحب کا چار دن کا شوق ہے لیکن ہماری سنتا کون ہے۔ :(
 

کاشف رفیق

محفلین
شکر ہے کہ یہ تھریڈ بھی آپ لوگوں کی نظر میں آیا، وہ بھی پورے ایک ہفتے بعد۔ میں تو سمجھا تھا کہ اس فورم پر شاید مزاح پسند ہی نہیں کیا جاتا! :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اتفاق کی بات ہے کہ اس دھاگے کو دیر ہوئی حالانکہ یہ تو پسندیدہ دھاگہ ہونا چاہیے تھا۔
 

کاشف رفیق

محفلین
اصل میں یہ ای میل جیا نے ہی مجھے فارورڈ کی تھی۔ میں نے یہ تصاویر یہاں اپ لوڈ کردیں، اس بات پرخفا ہیں۔ :blush:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو یہ دھاگہ نہ تو چوری کا ہے اور نہ ہی اس میں کوئی خفا ہونے والی بات ہے۔
 

کاشف رفیق

محفلین
ان کا ارادہ تھا کہ یہ یہاں پوسٹ کریں گی، میں نے کچھ دن انتظار کیا پھر خود ہی دفتر سے پوسٹ کردیا۔ اصل میں گھر پر نیٹ صحیح نہیں ‌چل رہا ہے جب سے بارش ہوئی ہے کراچی میں۔ تصاویر ہی اپ لوڈ نہیں ہورہی تھیں!
 
Top