میرے بچوں کی تصاویر

ماشاءاللہ، بہت پیارے بچے ہیں وارث بھائی، ارے۔۔۔۔ یہ کیا یہ تو دو سال پہلے کی تصاویر ہیں، اب تو ماشاءاللہ بڑے ہو گئے ہوں گے،
اللہ ان کو صحت تندرسی اور ایمان کی دولت سے سرفراز فرمائے اور اپنی رضا اور والدین کی فرمانبرداری سے سرشار کرے آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاءاللہ، بہت پیارے بچے ہیں وارث بھائی، ارے۔۔۔ ۔ یہ کیا یہ تو دو سال پہلے کی تصاویر ہیں، اب تو ماشاءاللہ بڑے ہو گئے ہوں گے،
اللہ ان کو صحت تندرسی اور ایمان کی دولت سے سرفراز فرمائے اور اپنی رضا اور والدین کی فرمانبرداری سے سرشار کرے آمین۔
امجد بھائی وارث بھائی نے یہاں آج نئی تصاویر لگائی ہیں۔ آپ نے شاید نہیں دیکھیں۔
 
ماشاءاللہ وارث بھائی۔ بھلا ہو حالیہ دھاگوں والے زمرے کا جو مجھ کو بھی یہاں تک لے آیا۔ بہت خوبصورت بچے۔ اللہ انہیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور کامیابی عطاء فرمائے۔ آمین۔
ماشاءاللہ، اب جا کر کچھ مکھڑا نکلا ہے اس تصویر میں۔
 

شیزان

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ پاک انہیں صحت و تندرستی اور کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا، ان کلماتِ خیر کے لیے آپ سب کا انتہائی ممنون ہوں، نوازش آپ سب کی۔
 
Top