میرے ابو کی خطاطی

ہاتھ کی خطاطی کا کمپیوٹر سے کوئی مقابلہ نہیں!
ہاں، واقعی کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ کمپیوٹر پر کام کرنے والوں اور خطاط حضرات کا بھی کوئی مقابلہ نہیں ہے ویسے۔۔۔ کمپیوٹر پر کام کرنے والے کمارہے ہیں اور خطاط۔۔۔ :(
 
یہ خطاطی مجھے بہت زیادہ پسند آئی۔۔۔

08.jpg
 

مانی چیمہ

محفلین
عمار السلام علیکم
ما شاء اللہ آپکے ابو واقعی ایک اچھے خطاط ہیں ، مجھے کچھ خطاطی کروانی ہوتو کیسے رابطہ کروں اور کہاں حاضری دوں ؟
 
Top