میری پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1

زین

لائبریرین
"مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ-نور جہاں"

یہ میرا بھی پسندیدہ ہے ۔

باقی سن کر بتائونگا ۔ یہاں نیٹ کنکشن تین دنوں سے ٹھیک سے نہیں چل رہا۔
 

محمد نعمان

محفلین
واہ واہ واہ۔۔۔۔
میری پسند تو آپ نے دے دی یہاں میں کیا دکھاؤں گا؟
بہت خوب ہمیشہ کی طرح لاجواب۔۔۔۔۔
مان گیا ظہیر بھائی آپ کو۔۔۔
 

تیشہ

محفلین




میری فیورٹ نورجہاں ،۔۔ اور اسکے تمام گانے ۔
musical.gif
 

تعبیر

محفلین
:eek: :eek: :eek: طالوت یہاں کیسے؟؟؟

پہلے تو میں اپنی حیرت پر ذرا قابو پا لوں پھر تبصرہ کرتی ہوں اور پسند دیکھتی ہوں
 
Top