ماوراء
محفلین
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:میں بھی تیلے بھائی کی روانگی کے بعد روانہ ہونے جا رہی ہوں اٹلی ، پانچ کو صبح کی فلائٹ ۔ اور سات کو واپسی ،
ہے کوئی اسپیرڈر سے کچھ منگوانے والا ؟ والی ؟ تو بتادو،
میں لسٹ بنا رہی ہوں۔ بس ابھی مکمل ہونے والی ہے۔ صبح تک لکھ دوں گی۔
آپ تو مجھ سے ناراض ہیں۔ لیکن ناراضگی اپنی جگہ۔۔۔پہلے میری چیزیں ضرور لے کر آنا۔
تم تو مجھ سے بات ہی نہ کرو
میں جا رہی ہوں اور واپس آکے کوئی بات نیہں بتاؤں گی ،
ابھی میں نے رات کو آپ کو بتایا ہے کہ میں تو بولوں گی۔ نہ بات کرنے کی قسم تو آپ نے کھائی ہے۔
اور میں نے تو ساری باتیں سننی ہیں۔ افتخار بھائی ان کو ذرا سمجھانا۔۔۔
اور ہاں باجو۔۔افتخار بھائی کو کچھ بھی نہ بتانا۔ ورنہ میں آپ سے نہیں بولوں گی۔
اور افتخار بھائی، اگر باجو نے میری کوئی بات شروع کی تو آپ بات کا رخ ہی بدل لیجیئے گا۔