میری اٹلی روانگی ،

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں بھی تیلے بھائی کی روانگی کے بعد روانہ ہونے جا رہی ہوں :D :p اٹلی ، پانچ کو صبح کی فلائٹ ۔ اور سات کو واپسی ،


ہے کوئی اسپیرڈر سے کچھ منگوانے والا ؟ والی ؟ تو بتادو،

:lol:

میں لسٹ بنا رہی ہوں۔ بس ابھی مکمل ہونے والی ہے۔ صبح تک لکھ دوں گی۔
:oops:
آپ تو مجھ سے ناراض ہیں۔ لیکن ناراضگی اپنی جگہ۔۔۔پہلے میری چیزیں ضرور لے کر آنا۔ :p


:roll: تم تو مجھ سے بات ہی نہ کرو :beating:

میں جا رہی ہوں اور واپس آکے کوئی بات نیہں بتاؤں گی ،
8)

ابھی میں نے رات کو آپ کو بتایا ہے کہ میں تو بولوں گی۔ نہ بات کرنے کی قسم تو آپ نے کھائی ہے۔
اور میں نے تو ساری باتیں سننی ہیں۔ افتخار بھائی ان کو ذرا سمجھانا۔۔۔

اور ہاں باجو۔۔افتخار بھائی کو کچھ بھی نہ بتانا۔ ورنہ میں آپ سے نہیں بولوں گی۔ :(
اور افتخار بھائی، اگر باجو نے میری کوئی بات شروع کی تو آپ بات کا رخ ہی بدل لیجیئے گا۔ :p
 

تیشہ

محفلین
:p میں یہی تو بتانے جا رہی ہوں ، فکر ناٹ ، فون پر بتانے کا مزہ نیں :p :lol: میں جا کے خود بتا کے آتی ھوں :p
 

زیک

مسافر
بوچھی اگرچہ آپ نے افتخار کی طرف سے میزبانی کی آفر کر دی ہے جو کافی attractive ہے مگر ہمارا مارچ میں آنا ممکن نہیں۔ پھر کبھی سہی۔
 

تیشہ

محفلین
جی مجھے اندازہ ہے فیملی والے بزی ہی ہوتے ہیں آنا جانا پلاننگ سے ہی چلتا ہے نہ ،
چلیں کوئی بات نیہں گرمیوں کی چھٹیوں میں انجوائے کئجئے گا تب دن بھی لمبے ہوتے ہیں گھومنے پھرنے کا مزہ بھی آتا ہے اور دن بھی چھیٹیوں کے ہوتے ہیں ،

لندن بھی تشریف لائیے گا ویلکم ،
 

زیک

مسافر
دعوت کا شکریہ۔ میرے کوئی آدھے رشتہ‌دار انگلستان ہی ہوتے ہیں۔ وہاں بھی چکر لگانے کا پروگرام جلد بن جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو بس دو ہی دن رکنا کیونکہ بقول مشتاق احمد یوسفی کے “ مہمان اور مچھلی تیسرے دن بدبُو دینے لگتے ہیں “

اور ہاں آتے ہوئے آخری لمحے ایک پیزا لیتی آئیے گا جو سترھویں منٹ میں مجھے پہنچ جائے اور میں اٹھارواں منٹ ختم ہونے سے پہلے کھا لوں۔
 
آپ کو ابھی تک یاد ہے وہ پیزا والا قصہ
خیر بوچھی کو تو پیزا کھلایا جائے گا۔
ہاں کسی نے کچھ بھیجنے کاذکر نہیں کیا؟
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
آپ کو ابھی تک یاد ہے وہ پیزا والا قصہ
خیر بوچھی کو تو پیزا کھلایا جائے گا۔
ہاں کسی نے کچھ بھیجنے کاذکر نہیں کیا؟


:p پیزے کھا کھا کے دل بری طرح سے بھرا پڑا ہے پیزہ سے ، میں اپنی مرضی سے کچھ کھاؤں گی ، میں نے نیہں کھانا پیزہ ، :oops:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو بس دو ہی دن رکنا کیونکہ بقول مشتاق احمد یوسفی کے “ مہمان اور مچھلی تیسرے دن بدبُو دینے لگتے ہیں “

اور ہاں آتے ہوئے آخری لمحے ایک پیزا لیتی آئیے گا جو سترھویں منٹ میں مجھے پہنچ جائے اور میں اٹھارواں منٹ ختم ہونے سے پہلے کھا لوں۔


مجھ سے بدبو بلکے پرفیوم کی خوشبو آتی ہے :p :lol: آپ کیوں فکر میں پڑگئے ہیں میں واپسی کی سیٹ بھی کروا کے ہی جارہی ہوں منگل کو مجھے بیک آنا ہے ،
آپکے لئے پیزہ لے ہی آؤں گی ، آکے مجھ سے لے جائیے گا ، :p
 

شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
آپ کو ابھی تک یاد ہے وہ پیزا والا قصہ
خیر بوچھی کو تو پیزا کھلایا جائے گا۔
ہاں کسی نے کچھ بھیجنے کاذکر نہیں کیا؟

بھیجا ہے ناں اپنا خلوص، محبت جو کہ آجکل کے زمانے میں عنقا ہیں۔
اور کیا چاہیئے
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
آپ کو ابھی تک یاد ہے وہ پیزا والا قصہ
خیر بوچھی کو تو پیزا کھلایا جائے گا۔
ہاں کسی نے کچھ بھیجنے کاذکر نہیں کیا؟

:p پیزے کھا کھا کے دل بری طرح سے بھرا پڑا ہے پیزہ سے ، میں اپنی مرضی سے کچھ کھاؤں گی ، میں نے نیہں کھانا پیزہ ، :oops:

میں نے آپ کے کھانے کے لیئے نہیں کہا تھا اپنے کھانے کے لیئے کہا تھا۔ آپ جو مرضی کھاتی رہیں۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
آپ کو ابھی تک یاد ہے وہ پیزا والا قصہ
خیر بوچھی کو تو پیزا کھلایا جائے گا۔
ہاں کسی نے کچھ بھیجنے کاذکر نہیں کیا؟

:p پیزے کھا کھا کے دل بری طرح سے بھرا پڑا ہے پیزہ سے ، میں اپنی مرضی سے کچھ کھاؤں گی ، میں نے نیہں کھانا پیزہ ، :oops:

میں نے آپ کے کھانے کے لیئے نہیں کہا تھا اپنے کھانے کے لیئے کہا تھا۔ آپ جو مرضی کھاتی رہیں۔


تو میں بھی تو اپنے ہی کھانے کی بات کر رہی تھی نہ ؟ :p
آپکا پیزہ تو لانا ہے نہ لے آؤں گی لندن آئیے گا تو لے جائیے گا ، :)
 
جی اب تک ایسی کوئی کورئیر سروس نہیں‌ہے جو گرم پیزا بیرون ملک پہنچائے انتظار کریں جب تک میرا آئی ایس پی اس سروس کو مہیا نہیں‌کرتا۔
 
Top