میرا گاؤں

میرا گاؤں چھ گڑھی ممش خیل


50.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب بھائی آپ نے تو صحیح معنوں میں گاؤں کی سیر کروا دی۔
بہت بہت شکریہ۔
 

ظفری

لائبریرین
واہ وہاب بھائی مزا آگیا ۔۔۔ بہت عرصہ بعد گاؤں کے مناظر دیکھنے کو ملے ہیں ۔ بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے آپ کا ۔
 

فرضی

محفلین
واھ بھئ مزہ آگیا۔۔۔ بہت خوبصورت تصویریں ہیں ۔۔ امرود کا پیڑ دیکھ کر مجھے بھی اپنی گاؤں کے امرود یاد آگئے۔
 

دوست

محفلین
بہت اچھے۔ کئی جگہ تو مجھے اپنے ماموں جی کا گاؤں یاد آگیا۔ بس تمباکو اتنا زیادہ نہیں کاشت کرتے ہم وہ امرود والی تصویر اگر ادھر پنجاب کی ہوتی تو اس کے گرد یا تو گندم بوئی ہوتی یا جوار یا کوئی اور جانوروں کا کھاجہ۔یا پھر چاول۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ وہاب۔ ابھی اگر ہر ایک کے ساتھ ایک یا دو لائن کا مختصر تعارف اپنے مخصوص انداز میں کرا دیں تو مزہ دوبالا ہو جائے گا۔
بےبی ہاتھی
 

تیشہ

محفلین
وہاب اعجاز خان نے کہا:



مجھے اس سارے گاؤں میں سے اک یہ کونے میں پڑی ہوئی منجی ‘ چارپائی بہت اچھی لگی ، یاد آگئی ، اب تو برسوں بیتے کہیں ایسی منجی پر لیٹنا تو کیا بیٹھنا تو کیا دیکھنا بھی نصیب نہہں ہوئی ، آج بہت ٹائم بعد دیکھا تو دل خوش ہوا ، منجی :p
 
Top