میرا پاکستان بلاگ پر پرابلم

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میرا پاکستان بلاگ کے جناب افضل صاحب نے مجھ سے رابطہ کرکے اپنے ورڈپریس بلاگ پر پرابلم کے بارے میں بتایا ہے جو کہ بلاگ سوفٹویر کی اپگریڈ کے بعد سے پیش آ رہی ہے۔ بلاگ پیج کی سائیڈ بار پر ایک جگہ روابط کی بجائے ڈیٹابیس ایرر میسج دکھائی دے رہے ہیں۔ اگر آپ دوستوں میں سے کسی کو اس مسئلہ کا حل معلوم ہو تو برائے مہربانی یہاں یا افضل صاحب کے بلاگ پر اطلاع کریں۔

والسلام
 

پاکستانی

محفلین
کسی پوسٹ میں غلط ٹیگز ڈالنے سے ایسا ہوتا ہے، انہوں نے جو آخری ایڈٹ کی تھی اسے چیک کریں امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
Top